بھائی اللہ ایک ہے وہ فرماتا ہے فرماتے کہنا غلط ہے🥰
2026-10-16 04:49:02
1
𝐌𝐀𝐑𝐈𝐎 :
الحمدللہ یو کے میں 10 سال سے ہوں ایک پینی بھی سود پر نہیں کھائی یہاں لوگ سارے سود پر جی رہے ہیں لیکن اللہ کا بڑا شکر ہے گزارا کر لیتا ہوں لیکن کبھی سود کے نزدیک بھی نہیں گیا
2026-09-10 07:47:04
20
Samad Abdul :
سمجھانے کا انداز بہت اچھا ہے
بہترین
2026-09-08 13:54:42
76
Ajmal Travel Tours Sps :
sood dene wala mazloom hai q k usay is haal mein warza lenay par muashra majboor karta hai...
2026-10-14 02:29:02
0
fahad ahmed41 :
sir ap nakhan khatay hain?
2026-10-09 04:18:50
0
AR. :
"سجا ہوا پنجرا" Excellent metaphor:
2026-10-16 13:26:55
2
The__latte :
Salam, Sood khana haram hy. Ya Sood dena? (Explain it according to Islamic law)
2026-09-09 01:40:39
0
Haris Ahmed Chughtai :
Bhai, Kisi insan k damagh main yai sawal ana MATLAB emaan ki kamzori hai. Quran main Jo Aya aur Jo Mery Nabi (PBUH) ny farmaya wo haq hai, Sach hai aur humain SAR e kham tasleem krna hai bas.
2026-10-09 20:55:22
0
س_∆_د_i 🌪️ :
سر کچھ لوگ کہتے ہیں بینک میں جاب کرنا گناہ نہیں ہے۔ اگر گناہ ہے تو بینک میں اکاؤنٹ کیوں کھولا ہوا ہے۔ وہ کہتے ہر کاروبار کے لیے بینکنگ سسٹم چاہیے اگر حرام ہے یہ تو کیا سارے کام جو بینک سے جڑے ہیں حرام ہیں۔
2026-09-08 15:51:58
3
user891765 :
Sood k baray mai to khair koi hukam nai hai. Han riba k baray mai quran aur hadees mai zaroor hai. Kia kisi molvi nay actual financial terms mai kabhi bhi riba ko define kia ? Bilkul nai. Riba k jo halat quran aur hadees mai hai wo aj k apki sood say bilkul match nai karti. Pehly RIBA ko samjhain phr us k against jo bhi ahkamat hai un par amal karay. Jis ko ap log sood/riba samjhty hai wo sood hai hi nai.
2026-09-09 14:31:26
0
اصغر علی کھوکھر9999💔💞🍒🌹🌹? :
اللّٰہ اکبر
2026-10-09 09:00:01
2
Farzana Hussain :
itna cash ya saving nhi hoti k gar le saky that's why loan lena prta bas Allah maaf kry
2026-09-09 20:17:16
0
Ai.Kingdom 🔱 :
Lkn bhai sakun toh ghareeb ki zindagi mai bhi nhi
2026-09-09 08:35:56
5
Gojra dot com :
Ya Allah hmy haram sy bacha aur Halal be hisaab ata Farma Aameen
2026-09-08 19:59:07
6
Farhan Memon (FM) :
Or jo log itna kama k sadqa dete hen, masjid madrsaa banate hen…un ka kiya
2026-09-09 16:29:29
0
️ :
آیت 282:
اے ایمان والو! جب تم آپس میں کسی مقرر مدت کے لیے قرض کا معاملہ کرو تو اسے لکھ لیا کرو۔ اور چاہیے کہ تمہارے درمیان کوئی لکھنے والا انصاف کے ساتھ لکھے۔ اور لکھنے والا لکھنے سے انکار نہ کرے، جیسے اللہ نے اسے سکھایا ہے، پس اسے لکھ دینا چاہیے۔ اور جس کے ذمے قرض ہے وہ لکھوانے کا متن بتائے، اور اپنے رب اللہ سے ڈرے اور اس میں کچھ کمی نہ کرے۔ پھر اگر قرض لینے والا کم عقل یا کمزور ہو، یا خود لکھوانے کی استطاعت نہ رکھتا ہو، تو اس کا ولی انصاف کے ساتھ لکھوائے۔ اور اپنے مردوں میں سے دو گواہ بنا لو، پھر اگر دو مرد نہ ہوں تو ایک مرد اور دو عورتیں ان گواہوں میں سے جنہیں تم پسند کرتے ہو، تاکہ اگر ایک بھول جائے تو دوسری اسے یاد دلا دے۔ اور جب گواہوں کو بلایا جائے تو وہ انکار نہ کریں۔ اور قرض چھوٹا ہو یا بڑا، اس کی مدت سمیت اسے لکھنے میں سستی نہ کرو۔ یہ اللہ کے نزدیک زیادہ انصاف کی بات ہے، گواہی کو زیادہ مضبوط رکھنے والی اور شک سے بچانے کے زیادہ قریب ہے۔ ہاں، اگر معاملہ نقد خرید و فروخت کا ہو جو تم آپس میں ہاتھوں ہاتھ کرتے ہو تو اسے نہ لکھنے میں تم پر کوئی گناہ نہیں۔ اور جب خرید و فروخت کرو تو گواہ بنا لیا کرو۔ نہ لکھنے والے کو نقصان پہنچایا جائے اور نہ گواہ کو۔ اور اگر تم ایسا کرو گے تو یہ تمہاری نافرمانی ہوگی۔ اللہ سے ڈرو، اور اللہ تمہیں تعلیم دیتا ہے، اور اللہ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے۔
آیت 283:
اور اگر تم سفر میں ہو اور کوئی لکھنے والا نہ ملے تو رہن قبضے میں دے دیا جائے۔ پھر اگر تم میں سے ایک دوسرے پر اعتماد کرے تو جس پر امانت رکھی گئی ہے وہ اپنی امانت ادا کرے اور اپنے رب اللہ سے ڈرے۔ اور گواہی کو نہ چھپاؤ۔ اور جو شخص گواہی چھپاتا ہے تو بے شک اس کا دل گناہ گار ہے۔ اور اللہ تمہارے اعمال کو خوب جاننے والا ہے۔
2026-09-08 17:43:52
5
Sabri :
what is definition of SOUD
2026-09-09 01:24:19
0
exotic£_gurl0002 :
kya koi bta skta h ky jo kush log islami banks m paisa jama krwa ky upr munafa kamatay hain kya wo sood h?
2026-09-09 08:08:47
1
Abdul Shakoor Giga :
استغفراللہ استغفراللہ
2026-10-03 19:27:03
3
? :
🥰🥰l:سمجھانے کا انداز بہت اچھا ہے
بہترین
2026-10-02 10:43:02
2
🍁🍁🍂🍂 :
sir aik sawal h
dropped shipping online Kam h
Kya is m Sood to nhi
plz mugy btyn
2026-09-08 15:10:42
1
Zee 🇬🇧 :
Very true
2026-09-14 21:20:52
1
RoCkY :
Sir jee Jino nay loan liya hai wo soodh nahi lay rahay.. Day rahay hain.. Bohat farq hai.. Us zamana me ghareeb ko paisa de k us k ooper soodh lena gunah tha aur aj bhi hai.. Lekin soodh denay ka zikr nahi hai.. Agar hai to reference day dain pls
2026-09-29 08:47:37
3
To see more videos from user @roshnikasafar_atif, please go to the Tikwm
homepage.