:mere abo jaan k liye ak ak bar sab drody Paak phar dy please 🥺
2026-09-15 04:41:24
19
M dilshad malik :
mashallah bhai jaan
2026-09-14 19:19:43
0
mimrangulamrasool :
mashallah very nice
2026-09-14 18:12:30
1
Rana Naveed4717 :
Konsa erya h
2026-09-14 16:09:31
1
Nazia Jutti :
ye vedios iss liey bnatey hen k deikhney walon ko b iss chiz ka shoq peda ho or sport b kren
2026-09-09 03:16:01
135
MUHAMMAD AZAM ALAM A,A :
so beautiful True 👍👍👍👍👍
2026-09-14 13:36:57
0
Ch. Farooq Akbar Khan :
New multan
2026-09-15 11:19:57
1
✨itx_MAHI🩶🇬🇧🇩🇪 :
Hy mujhy to Rona aagia
2026-09-09 03:28:36
59
🇳 🇦 🇼 🇦 🇮 🇷 🇦 :
ye uncle ki videos dekh KY Dil krta hai Kash ma bi Kisi ki help krti pr ma is qabil nhi 🙏🥹
2026-09-09 15:02:33
41
🇵🇰Ali Ahmed🇦🇪 :
♥️♥️🌹صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلّم ❤️❤️🌹
2026-09-10 17:59:30
31
UK girls 🇺🇲 :
please coming uk 🤗😊🤗💗
2026-09-11 03:03:47
14
Parvaz12445678 :
اللہ تعالٰی آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-09-08 15:46:16
69
amnabutt :
hayee sadqy
2026-09-11 10:08:07
7
Rajpoot Anas :
کسی کی مدد کرنا اور اس کی تشہیر کرنا ایک بہترین عمل ہے۔ اگر کوئی شخص غریبوں کی مدد کرتا ہے اور اس کی ویڈیو بناتا ہے، تو کم از کم ان لوگوں کو شرم آنی چاہیے جو پاس پیسہ ہونے کے باوجود کچھ نہیں کرتے۔ اس طرح کی ویڈیوز دیکھ کر دوسروں کو بھی ترغیب ملتی ہے اور دل میں نیکی کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی ذات نیتوں سے واقف ہے، اس لیے ہر بات پر بلاوجہ الزام نہیں لگانا چاہیے۔
ذرا سوچیں! اگر آپ کوئی اپنی پراڈکٹ تیار کرتے ہیں تو کیا آپ اس کی ایڈورٹائزمنٹ نہیں کرتے؟ تب تو کبھی کسی نے نہیں کہا کہ اسے بغیر اشتہار کے بیچ دیا کرو کیونکہ اس میں آپ کا اپنا مارجن اور منافع ہوتا ہے، اور وہ اشتہار غریب کے گھر تک بھی جاتا ہے۔ تو پھر جب کوئی غریب کی مدد کرتا ہے اور اس کا اشتہار لوگوں کے سامنے لاتا ہے تاکہ دوسروں میں بھی نیکی کا جذبہ پیدا ہو، تو لوگ اس پر الزام کیوں تراشنے لگتے ہیں؟
اگر کوئی برا سامان بیچنے کے لیے بھی اشتہار کا سہارا لے سکتا ہے، تو نیکی اور بھلائی کی تشہیر کرنے میں کیا حرج ہے؟ اس ایڈورٹाइजمنٹ کو دیکھ کر لوگ موٹیویٹ ہوتے ہیں اور چلتے پھرتے نادار لوگوں کی مدد کرنے کی طرف مائل ہوتے ہیں۔ تنقید کرنے والوں کی اس منفی سوچ پر افسوس ہوتا ہے، جبکہ اصل مقصد تو معاشرے میں بھلائی پھیلانا اور دوسروں کو اچھے کاموں کی طرف لانا ہونا چاہیے۔
2026-09-12 04:08:49
20
zidiii6363 :
face blurr kr dia krn
2026-09-11 10:55:24
13
Muhammad Akram Shah :
اللہ پاک اپ کو خوش رکھے
2026-09-09 01:36:52
5
Rabia Aqib :
Her gher insan peda hota hy per. Insaniat kisi kisi gher janam leti hy
2026-09-08 18:45:21
7
کراچی کی شہزادی :
اللہ پاک اپکو لمبی زندگی صحت والی عطا فرمائیں ایسے انسان بھی ھیں دنیا۔
2026-09-09 04:35:24
8
Abdul Rauf :
2026-09-08 17:58:23
16
malik ji :
sir ap sy melna chti hn
2026-09-09 07:58:54
23
Sajjad Chaudhry665 :
بھائی جان آپ ماشااللہ بہت اچھا کام کررھے ھیں لیکن ویڈیو اجازت لے کر اپلوڈ کیا کریں شائد آپ اجازت سے کر بھی رھے ھو اجازت کے بغیر نا مناسب ھوتا ھے جزاک اللہ خیرا
2026-09-10 14:13:15
8
Ap ki behan :
videos bnany ka maqsad HOTA ha koi or b dakhy to wo b asy kry
2026-09-09 02:39:45
6
To see more videos from user @maqsoodgrewal, please go to the Tikwm
homepage.