@waliullahmaroof: اس جوان کا نام سلیم ہے والد کا نام منیر ہے۔ والدہ زاہدہ بھائی آصف اور بہنوں کے نام ثمینہ اور سلمیٰ ہیں۔ والد ٹرک چلاتا تھا دو شادیاں کی تھیں۔ دروغانوالہ کے آس پاس ایک گاؤں میں انکی رہائش تھی۔گھر کے قریب آٹے کا مل ہوا کرتا تھا۔ سال 1992 میں گھرُسے بچھڑا تھا۔ سلیم کے خاندان کی تلاش کے لئے ہماری مدد کریں اس ویڈیو کو خوب زیادہ شئیر کریں کسی بھی اطلاع کے لئے ہمارے فون نمبر پر رابطہ کریں 0 3 1 6 2 5 2 9 8 2 9 8 sept 2026 #waliullahmaroof
میرا بھائی 2024 میں گھم ہوا تھا
پلیز سب دعا کریں وہ ہمیں مل جائے 😭😭😭😭😭
2026-09-08 16:35:10
243
Hira Akhtar :
پلیز بھائی ہماری مدد کریں میری امی 30 اگست 2026 کو لاپتہ ہوئی ہیں جو ابھی تک نہیں ملی پلیز اس کو ڈھونڈنے میں ہماری مدد کریں
2026-09-08 14:47:48
96
Ubaid Khan :
2026-09-08 14:54:05
64
🌟𝐀𝐈 𝐒𝐭𝐨𝐫𝐲 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝🌟 :
ignor Mat karna❤️❤️
2026-09-08 23:41:44
73
M Hussain MN :
1
Datta floor mill Dargywala chowk Kay pass hay.
2
Allrai floor mill Dargywala chowk
Kay Pas hay
Lahore G.t road Dargywala chowk
2026-09-08 13:28:09
39
Rana muhammad rehan :
یہ بچہ حافظ علی رضا لاہور ھربنس پورہ سن 2002 میں مدرسہ گیا اور ابھی تک واپس نہیں آیا. برائے مہربانی کوشیش کر. دیں
2026-09-08 23:18:47
18
FAB at TAB :
Please check the parent’s information in the NADRA data base , you must collaborate with NADRA to find the missing information.
2026-09-10 01:16:29
1
haji mughal :
السلام علیکم سر یہ جو دروغے والا ہے نا یہ لاہور شالامار باغ کے پاس ہے ادھر ایک بازار ہے ایس اے رحمان ادھر اٹے کی ایک مل ہے اور ایک دروغے والے بن روڈ پہ بھی ایک میل ہے اس بھائی کے کسی عزیز کو میں جانتا نہیں ہوں لیکن تھوڑی سی رہنمائی کے لیے میں نے اپ کو یہ بتایا ہے کہ دروغے والا کوئی شہر نہیں بلکہ لاہور شہر کے اندر برو کے والا ہے اللہ حافظ
2026-09-08 13:55:49
85
Muhammad Jahangir-Ul-Haq :
یہ جو بچے اتنا عرصہ بعد ملتے ہیں اپنے خاندان سے وہ والی محبت ان کو نہیں ملتی ویڈیوز میں دیکھا گیا ہے اپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں لیکن میرا یہ سوال ہے کہ جو زیادہ عرصہ بعد ملے 1992 سے لاپتہ افراد کو اپنے خاندان سے ملایا جا رہا ہے بات تو اچھی ہے لیکن وہ والی محبت وہ والا پیار ان کو نہیں ملا جاتا ایسا کیوں ہے مجھے کوئی بتائے؟؟؟
2026-09-08 15:01:59
41
Kamran :
daroga wala hamare ghar ke pass hai aur aate wali mil bhi ❣️inke wale Sahab kya Kam karte the yah poochh kar batana
2026-09-09 03:58:02
8
Robinhood 🇬🇧 :
داروغہ والا شالالیمار باغ کے بعد اگلا سٹاپ سکھ نہر اور اس کے بعد داروغہ والا سٹاپ ہے۔ چھوٹا سا علاقہ ہے آسانی سے وہاں جا کر ان کا گھر ڈھونڈا جا سکتا ہے۔ خود چلے جائیں بھائی وہاں۔
2026-09-08 16:32:09
47
Arham ki duniya :
Mera Bhai bhi abbottabad se gum hoa hai 27 Saal pehle Abi tak Kuch pta nai sub dua kro mil jay
2026-09-08 16:00:35
26
Safdar Shah :
اللہ تعالٰی آسانیاں پیدا کر ے
2026-09-08 13:52:39
44
😎Aliyan dasti,kotsultani😉 :
o yeah to Mera neighbor Hy
2026-09-10 09:18:02
0
Ali Asim 751 :
bhot acha kam kr rhy ho allaha nagaba
2026-09-09 18:16:17
3
imran baloch :
mashallah
2026-09-08 14:39:59
11
malik gi :
اللہ پاک آسانیاں عطا فرمائے آمین
2026-09-08 13:30:59
16
Threem Aman :
بھائی صاحب بھائی سے پوچھیے گا دروغے والا بند روڈ کے پاس اٹا میل کے پاس مشہور جگہ شادی پورا چارہ منڈی محمود بوٹی بسی موڑ یہ یہاں کی مشہور جگہ ہے کچھ یاد ہے اللہ رب العزت آسانیاں عطا فرماۓ بھائی کو جلد اپنوں سے ملوں دیے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
2026-09-08 15:57:41
19
💫مخلص ❣ گاڈی_بلوچ ✌ :
اللہ تعالٰی آسانیاں پیدا کر ے
2026-09-08 13:55:56
10
Haider Ali :
w Salam 😭😭😭
2026-09-08 13:10:15
10
SAJAN ORAKZAI :
دروغے والا لاہور میں ہے بہت بڑی ایریا ہے اللہ پاک کرے اس بھائی جان کو اپنے خاندان سارے خون کے رشتے مل جائیں
2026-09-08 15:17:36
20
Ahsan Shikari :
بھائی جان ہم سے بھی رابطہ تو کرو ❤️
2026-09-08 13:51:41
10
user687707911460 :
Sir contact to NADRA office they will help you properly, and I hope he will get his family soon.
2026-09-08 20:00:24
5
Ayesha :
nadra se koi possibility ho sakti ha ?
2026-09-08 22:15:16
5
Ghani Baloch :
انشاللہ
2026-09-08 14:35:49
7
To see more videos from user @waliullahmaroof, please go to the Tikwm
homepage.