@sialkoti.pigeon.lover: یہ نشانیاں ہوں تو کبوتر مت لینا! 🕊️ | خراب کبوتر کی پہچان کبوتر خریدنے سے پہلے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں! 👀🕊️ کئی بار کبوتر باہر سے بہت خوبصورت لگتا ہے، لیکن اصل بات کچھ اور ہوتی ہے۔ استاد میاں مستجاب موشی بتا رہے ہیں کہ خراب یا بیکار کبوتر کو پہچاننے کے لیے کن نشانیوں پر نظر رکھنی چاہیے۔ آپ کے نزدیک اچھے کبوتر کی سب سے اہم نشانی کیا ہے؟ 👇 Comment میں صرف ایک نشانی بتائیں — دیکھتے ہیں شوقین حضرات کی رائے کیا ہے۔ 🔥 #Kabootar #KabootarBazi #KharabKabootar #KabootarKiNishaniyan #PigeonTips