اگر کوئی شخص کسی دوسرے شہر 15 دن سے کم رہنے کی نیت سے چلا جاتا ہے مگر اس شہر میں 15 دن سے زیادہ رہنا پڑا تو اس صورت میں کیا وہ اب بھی قصر کرینا یا پوری نماز ادا کریگا۔ براہ کرم رہنمائی فرمائیے۔
2026-09-08 15:44:15
0
user2611050250226 :
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
اگر ھم عمرہ کی ادائیگی کے لئے 21دن کا پروگرام ھے
وہ کیسے نماز پڑھے گا
2026-09-12 12:46:01
0
廵 ᎶhȺм sȺz :
میں سعودی عرب میں مقیم ہوں جس جگہ میں مقیم وھاں میں ڈرائیور ہوں اور میں جو ڈرائیونگ کرتا ہوں میں ھر روز جاتا ہوں 150 پلس کلو میٹر تو اس میں کیا ھکم ھے اور دوسری بات یہاں گاڑیوں کی سپیڈ زیادہ ہے جو 150 پلس 2 گنٹھوں میں واپس اجاتا ہے
2026-09-08 22:56:57
0
Sal مان :
اسلام علیکم ۔۔۔
بھائی مجھے یہ پوچھنا تھا ۔۔۔ کے میں اپنے ابائی شہر جاتا ہوں تو کیا میں وہاں مسافر ہوں گا۔۔ حالانکہ میں اب کسی اور شہر جو کہ میرے آبائی گھر سے 250کلومیٹر ہے تو میرے کیے کیا حکم ہے؟
2026-09-08 13:58:35
1
Ameer Ahamd8084 :
jab admi ko pta na ho k agele maqam pr kitne din rhena hy phir konsi nimaz prhe ga
2026-10-13 02:04:45
0
user97844969448318 :
Musafir minimum kitne din k hute Hain ??? ek din ya 2 din ya 3 din ya
2026-09-08 17:44:14
0
CHAND :
G aslamualikum Bhai Jan agr
koi ghlti se la Elmi se kisi dosry
shehr 1 mah tak ksar nmaz prdta rha tu us kliey kya huqam
he
2026-09-09 06:19:00
0
Muhammad Usman :
92 km kis Hadees mein likha hai?
2026-09-18 22:51:27
0
Khalid Javid :
@Wise:اگر بندا عمرہ کے لیے جائے اور 10 دن مکہ اور 10 دن مدینہ منورہ میں گزارے تو نماز قصر ہو گی یا ادا ہو گی
2026-10-11 13:50:18
0
Kamran Mukhtar Qureshi :
محترم علامہ صاحب
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّلہ وبرکاتہ!-
اگر کوئی شخص روزانہ اپنی ڈیوٹی کے لئے 30 کلو میٹر کا سفر کرتا ہے تو کیا وہ قصر نماز پڑھے گا یا نہیں۔
2026-09-09 03:14:08
0
MASİF :
ماشاءاللہ بہت خوب
2026-09-16 04:35:51
0
Anwarulhaq farooka :
السلام علیکم
میں نوکری کے سلسلے میں گھر سے 200کلو میٹر سے زیادہ بنتا ہے 14 یا اس سے کم دن رہتا ہوں تو وہاں کونسی نماز پڑی جائے گی
2026-09-09 12:59:11
0
ایم آ فتاب جان راجپوت :
molna sab 15 din sy shrornho agr 7 din ho too es k byra me ki hukam hei
2026-09-08 14:31:14
0
nigoshbeauty3 :
Kia 1 waqt main 2 watn e asli ho sakty hain
2026-10-16 14:38:57
0
Sheikh Tahir :
علامہ صاحب قصر میں سنت اور نفافل کا کیا حکم ہے ادا کرنے ہیں یا نہیں
2026-09-18 18:46:30
0
Taimur Ali :
Aj tk ham 77 km suntay aey 48 miles
2026-09-18 19:58:49
0
Hussnain :
Masha Allah
2026-09-13 05:01:36
0
Rao Anwar :
masha Allah jazakallah
2026-09-12 04:20:39
0
Wise :
اگر بندا عمرہ کے لیے جائے اور 10 دن مکہ اور 10 دن مدینہ منورہ میں گزارے تو نماز قصر ہو گی یا ادا ہو گی
2026-09-29 04:12:51
0
Muhammad Ilyas :
اسلامی بھائی ہم ہر روز ایک سو کلومیٹر کرتے ہے اور ظہر کی نماز ہم وہاں پڑھتے ہیں کیا ہمیں کسر نماز پڑھنی چاہیے یہ تقریبا ڈیڑھ گھنٹے کا سفر ہے ہمارا روز کا آنا جانا ہے پلیز ہماری رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ خیرا اے حسن
2026-09-10 14:45:39
0
Ismo :
asalaamualeikum
mera paas kush gar hai deshka alaq alq elaqaa mey. ek gar 850 km dhoor mey jhaa mey hamishaa rahtaa. kabikabar mey wo garka shaheer mey kaam aur renovation karney jataahon. kiya mey misafirhon?
2026-10-25 14:17:06
0
S.D.Khan :
maulana agar kisi ki niat 10 din ho aur wo musafir mahena ya us se ziada rehna para lkn use idea nhi tha ke itne din rehna par raha hai to wo nmz kaise parega .?
2026-10-01 22:26:26
0
hafiznumansaeed786 :
السلام علیکم مفتی صاحب
میں نے پوچھنا ہے کہ اگر بندہ لاہور سے قصور تک پھر قصور سے آگے تقریباً بیس کلومیٹر تک سفر کرے کیا وہ قصر نماز پڑھے گا یا پھر پوری نماز پڑھے گا
2026-09-09 22:21:38
1
حافظ عبدالغفور قادری :
❤️❤️❤️بیشک بہت خوب کمال است ❤️❤️❤️
2026-09-11 17:07:13
0
Waseem Noor :
molvi sb 92 km Kahan sy nikaly han
2026-09-08 14:47:53
0
To see more videos from user @tahir.memon2, please go to the Tikwm
homepage.