@islamicvoice.pk: اسلام داستانوں اور من گھڑت کہانیوں کا نام نہیں ہے، بلکہ تحقیق اور صحیح اسناد کا نام ہے۔ سچائی کو جاننے اور اپنے عقیدے کو محفوط رکھنے کے لیے یہ ویڈیو لازمی دیکھیں۔ ✨ حق اور توحید کا پیغام آگے پھیلانے کے لیے ویڈیو کو لائک اور شیئر ضرور کریں! 🤲 #EngineerMuhammadAliMirza #FactCheck #RealityCheck #IslamicKnowledge #QuranAndSunnah