@malta.333: شاہ زادے کرو ، یقین میرا جی نہیں لگ رہا کہیں میرا تیرے دل کے نگار خانے میں نقش باقی ہے کیا کہیں میرا ؟ لوگ جتنا مرے خلاف ہوے خود پہ بڑھتا گیا یقین میرا یعنی میں کامیاب ہو گئی ہوں کتنا حَیراں ہے نکتہ چیں میرا اس کو کیسے قضا کیا جائے وہ تو ہے فرضِ اولیں میرا غم کا آسیب ڈھونڈتا ہے مجھے جیسے میں گھر ہوں ، وہ مکیں میرا زخم میرے بہت انوکھے ہیں یونہی لہجہ ، نہیں حسیں میرا💫🦢🥀 #poetrystatus #aestheticvideos #fypviraltiktok #trendingvideo #fyppppppppppppppppppppppp