@pirawaisrazaqadri11: دشمن سے چھٹکارا پانے کا طاقتور اور مجرب عمل 💯🔥 اگر کوئی دشمن آپ کی زندگی تنگ کر رہا ہے یا حاسدوں کی وجہ سے پریشان ہیں تو یہ طاقتور روحانی عمل روزانہ کا معمول بنا لیں. انشاء اللہ ہر ظالم کے شر سے حفاظت ہوگی. ویڈیو کو محفوظ (Save) کر لیں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر ضرور کریں #DushmanSeNijat #WazifaForEnemy #IslamicWazaif #TrendingReels #ViralVideo