@kashmirilovers1895: *یوں زندگی کی راہ میں* یوں زندگی کی راہ میں ٹکرا گیا تھا کوئی جس کو دیکھ کر لگا تھا کہ مل گیا ہے کوئی پھر وقت نے ایسا کھیل کھیلا ہم سے کہ وہی شخص بن گیا پرایا کوئی ہم نے تو اسے اپنی دنیا سمجھا تھا اس نے ہمیں سمجھا ہی نہیں کوئی اب تو بس یادیں رہ گئی ہیں اس کی اور آنکھوں میں نمی سی رہ گئی ہے رات بھر اسی کے خیال میں جاگتے ہیں دن بھر اسی کی راہ تکتے ہیں لوگ کہتے ہیں بھول جاؤ اس کو کیسے بھول جائیں، وہ تو دل میں بسا ہے یوں زندگی کی راہ میں جو ملا تھا آج تک دل اسی کے نام کا روتا ہے 💔