@writerg555: میدانِ جنگ میں سامنے کھڑے دشمن سے اتنی تکلیف نہیں ہوتی جتنی ساتھ کھڑے دوست کی بے وفائی اور پیٹھ میں بھیونپے گئے خنجر سے ہوتی ہے۔ جو انسان مشکل وقت میں آپ کا ہاتھ چھوڑ کر دشمن کی سہولت بنے، وہ سب سے پہلے حساب کا حقدار ہوتا ہے۔ "منافق اور بز دل دوست کو راستے سے ہٹانا ہی کامیابی کی پہلی شرط ہے"، کیونکہ آستین کے سانپ کا علاج نہ کیا جائے تو وہ کسی بھی وقت زہر اگل سکتا ہے۔ Dushmani se zyada dard be-wafai deti hai. Jo dost mushkil waqt mein peeth dikha de, usay pehle sabak sikhao kyun ke gaddar hamesha khulay dushman se zyada khatarnak hota hai. Lone wolf mentality! 🖤💯 #wolf #attitudequotes #deeplines #urduquotes #fyp