@usamamalik3736: میں اپنے بیٹے کی تدفین جب تک نہیں کروں گا جب تک ق۔ات۔ل نہیں مل جاتے، منگو پیر میں ڈکیتی مزاحمت پر ق۔ت۔ل ہونے والے روشم کے والد کا بیان #karachi #manghopir #protest #robbery #decodethenews
سندھ حکومت کی نگرانی میں یہ ڈکیتیاں ہو رہی ہے اور سندھ پولیس اس میں ملوث ہے
2026-09-08 21:00:00
30
princess297 :
Kase sabr ayega inlogo ko boht mushkil h olad ka janaza woh b Jawan 😭
2026-09-08 18:36:50
34
(Babar)...(hussain) :
😭:اللہ تعالیٰ آپ کی مدد فرمائے آمین 😭
2026-09-09 01:34:51
8
Ishte Khan :
police portakolo me bato me
2026-09-09 02:20:28
1
shahzad khan babo :
bay e hal mery sat be howa
2026-09-09 00:35:48
1
riaz barija1 :
Allah ap logo ko sabar day
2026-09-08 20:42:28
6
❣️🩺🌎𝘇oᑎᴵ🌎🩺❣️ :
Mary Bhai ka ajh 31wa din par qatil ab tak nhi pakry gae 😭😭😭 Mary Bhai ko rat k Andhery ma ghar k pas sahedd Kiya gayaa 😭😭😭😭😭
2026-09-08 19:01:31
6
Haroon Khani☠️ :
@Haroon Khani☠️:آج ایک طالب علم اور عام شہری ہونے کے ناطے میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ ہم جائیں تو کہاں جائیں؟ ایک طرف ہم اپنی تعلیم مکمل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور دوسری طرف روزگار کا کوئی ذریعہ نہیں۔ جب نوکریوں کے لیے اپلائی کرتے ہیں تو میرٹ کی دھجیاں اڑا دی جاتی ہیں، اور اگر کوئی پرائیویٹ کام ملے بھی تو 33 ہزار کی تنخواہ میں 12 ہزار کرایہ، 8 ہزار بجلی کا بل اور گیس کے بل بھرنے کے بعد انسان بچوں کی تعلیم، علاج اور راشن کہاں سے پورا کرے؟
حد تو یہ ہے کہ گیس اور بجلی آتی نہیں لیکن ان کے بھاری بل باقاعدگی سے آ جاتے ہیں۔ گلیوں میں نالے کھلے ہیں، پانی کی سہولت نہیں، اور اگر کوئی غریب ریڑھی لگا کر حلال روزی کمانا چاہے تو اسے بھی تنگ کیا جاتا ہے۔ ہم حکومت اور تمام متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ طلبا کو تعلیمی اور معاشی سہولیات دی جائیں، میرٹ پر نوکریاں فراہم کی جائیں، اور بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ غریب پر یہ معاشی اور ذہنی ظلم اب بند ہونا چاہیے
2026-09-08 20:54:29
7
sairaamirkhan :
2026-09-08 19:01:47
5
jannat rathore :
💯🤲
2026-09-08 18:57:01
5
Abdul hadi :
اللہ تعالیٰ آپ کی مدد فرمائے آمین 😭
2026-09-08 20:18:31
11
Abdullah Khan :
2026-09-08 18:04:32
5
ARK 330 :
2026-09-08 20:20:15
4
🤗Cute Zainab 🤗 :
plz hukumat action le
2026-09-08 19:31:42
8
∆√ AHMED ALI RAjpuT *∆ :
Allah hu Akbar 😭😭😭😭
2026-09-08 19:14:25
2
@masoomfugi333 :
اس بھائ کی مدد کریں
2026-09-08 19:54:48
5
Dilawar 🇰🇵👑 :
h
2026-09-08 19:25:29
2
Dilawar 🇰🇵👑 :
g
2026-09-08 19:25:32
2
ARK 330 :
2026-09-08 20:20:33
2
To see more videos from user @usamamalik3736, please go to the Tikwm
homepage.