@jani_sigma_boy: ہماری کڑوی سچائی آپ کے میٹھے جھوٹ سے ہزار گنا بہتر ہے۔ لہجے کی تلخی برداشت کر لینا، مگر منافق کی مٹھاس سے بچ کر رہنا۔ دوستی میں صاف گوئی ہی ہماری پہچان ہے، منافقت ہمارے خون میں نہیں۔ شاید ہم سب کو اچھے نہ لگیں، کیونکہ ہم منہ پر سچ بولنے کے عادی ہیں۔ جو دل میں ہے وہی زبان پر، ہم دوغلے پن کا لبادہ نہیں اوڑھتے۔ کڑوے ضرور ہیں صاحب، مگر کسی کے ساتھ "مطلبی" نہیں۔ منافق دوست سے بہتر ہے کہ انسان کا کوئی دشمن ہی ہو، کم از کم وار تو سامنے سے ہوگا۔ تعلق توڑ دیتے ہیں مگر کسی کو دھوکے میں رکھنا ہماری فطرت نہیں۔ ہمارا سخت لہجہ ہماری سچائی کی دلیل ہے، منافقت کی مٹھاس ہمیں آتی نہیں۔ یاروں کے ساتھ یاری میں کبھی غداری نہیں کی، چاہے لہجہ کتنا ہی سخت کیوں نہ ہو #creatorsearchinsights #foryouofficialpage#fypシ゚viral #unfrezzmyaccount #whatsappstatus @creator.search.insights