@m.psl39: برمنگھم ایبجیسٹن میں کل سے شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ سے پہلے بابر اعظم کی پریس کانفرنس ۔۔۔ بابر اعظم بلکل بھی کانفیڈنس میں نظر نہیں آئے 💔💔 ٹیم میں اتنی بڑی اور اچانک تبدیلیاں میری لیے بھی سرپرائز تھیں اس حوالے سے مجھے کوئی علم نہیں تھا ۔۔۔۔۔ اتنے بڑے پیمانے پر تبدیلیاں پی سی بی نے بہتر سمجھ کر فیصلہ کیا ہو گا ۔۔ لہٰذا اس سوال کا جواب پی سی بی بہتر انداز میں دے سکتا ہے بابر اعظم 🗣️ نوجوان پلیئر کیلئے ایک موقع ہے وہ اس موقع کا فائدہ اٹھائیں بابر اعظم 🗣️