@manahilnadim: وہ صرف میرے پاپا نہیں، میرے سب سے بہترین دوست ہیں۔ ❤️ جن سے میں اپنی ہر بات، ہر خوشی، ہر پریشانی بے جھجھک شیئر کرتی ہوں۔ میں کبھی ان پر غصہ بھی کر لوں تو وہ میری بات سنتے ہیں، مجھے سمجھتے ہیں اور کبھی میرے جذبات کو نظرانداز نہیں کرتے۔ لوگوں کے پاپا شاید غصیلے ہوتے ہوں گے، مگر میرے پاپا میرے لیے محبت، سکون اور نرمی کی ایک خوبصورت مثال ہیں۔ میں ان سے ناراض بھی ہو جاؤں، غصہ بھی کر لوں، مگر وہ ہمیشہ پیار سے میری بات سنتے ہیں اور مجھے سمجھتے ہیں۔ ❤️ وہ ہمیشہ مجھے حوصلہ دیتے ہیں، میری ہمت بنتے ہیں اور مشکل وقت میں میرا ساتھ کبھی نہیں چھوڑتے۔ میری بیماری میں بھی انہوں نے مجھے کبھی تنہا محسوس نہیں ہونے دیا، ہر وقت میرا خیال رکھا اور مجھے یہ احساس دلایا کہ میں اکیلی نہیں ہوں۔ میرے لیے وہ صرف ایک رشتہ نہیں، میری طاقت، میرا سکون اور میری سب سے محفوظ جگہ ہیں۔ ❤️

مناحل ندیم
مناحل ندیم
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 08 September 2026 14:58:46 GMT
5778
562
2
17

Music

Download

Comments

noor27153
Noor 😘😘 :
🥰🥰🥰
2026-09-08 16:57:14
0
ranazain46z
Zafar Ali :
🥰🥰🥰
2026-09-08 16:26:07
1
To see more videos from user @manahilnadim, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About