@talhaaesthicx: ❤️‍🩹 #fyp

𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 08 September 2026 15:01:27 GMT
13097
1749
81
57

Music

Download

Comments

usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
5 day rah gay Mari birthday ma 🫣
2026-09-08 15:11:45
8
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
hayee exactly 💯
2026-09-08 15:12:58
5
noora_n295
NOORYy :
اپنے اپنے ہو کر بھی اپنے نہیں ہوتے 🥀
2026-09-08 15:12:02
7
lost.life06
it's Ayziiii🐧 :
میں اپنا ملال چھوڑ رہا ہوں تیرا دیا ہوا گلاب چھوڑ رہا ہوں کہیں دیکھ کے رونے نا لگو اسلئے میز پر رکھا میرا رومال چھوڑ رہا ہوں ۔۔ 😭😭💔
2026-09-08 15:13:25
15
simran22410
Simran :
کچھ جنگیں باہر نہیں انسان اپنے ہی ذہن میں لڑ رہا ہوتا ہے....✨🫠
2026-09-08 15:13:49
10
awan42062
Awan :
اپنے ہی اندر کی جنگ سے تھکا ہوا انسان دنیا کی کسی بھی محفل میں سکون نہیں پا سکتا۔....✨🌸
2026-09-08 15:14:37
8
maheen9512fatima
Maheen🌷✨ :
مسلہ تو سکون کا ہے زندگی تو سب گزار رہے ہیں ❤️‍🩹🫠...
2026-09-08 15:18:07
8
ayat33465
ayat :
exactly 💯
2026-09-08 15:40:38
1
parisaqib
Maa ki 2 jaan :
"زیادہ سوچنا (Overthinking) ایک ایسا دیمک ہے جو انسان کے اندر کے سکون کو چاٹ جاتا ہے اور اسے جیتے جی برباد کر دیتا ہے۔"😔😔
2026-09-08 16:07:32
5
poetry_lines_99
𝐀ح-🚩 :
Bilkul 🤍
2026-09-08 15:12:02
7
mahiii5920
Mahiii :
سوچ سوچ کر ہم خود کو ہلکان کر لیتے ہیں 😭
2026-09-08 15:12:38
7
qalb_2526
♡ :
ہم نے وہم کو حقیقت سمجھ لیا اور سکون کو ہمیشہ کے لیے کھو دیا🥀
2026-09-08 15:22:59
6
zahra.76543
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
کچھ جنگیں دنیا سے نہیں انسان اپنے ہی اندر لڑتے لڑتے ہار جاتا ہے۔ 🙃
2026-09-08 15:26:30
5
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
سب سے بڑی جنگ ہے اپنے خیالات سے لڑ کر" سکون کی نیند سونا
2026-09-08 15:17:48
6
simran22410
Simran :
Exactly... 🙌🏻💯
2026-09-08 15:12:42
8
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
انسان کو تھکا دیتا ہے یہ سوچوں کا سفر
2026-09-08 15:13:37
6
maheen9512fatima
Maheen🌷✨ :
Ahmad Faraz 🤌🏻❤️‍🩹🫠..... اور اپنی بربادی پے کتنے خوش تھے ہم لیکن فراز!دوست دشمن کا نکال آیا ہے اپنا آشنا!.....
2026-09-08 15:14:14
9
userecutest1
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Exactly 💯
2026-09-08 15:11:41
5
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
سوچوں کا سفر انسان کو اندر سے کھوکھلا اور دیمک کی طرح کھا جاتا ہے۔ 💯🥺❤️‍🩹
2026-09-08 15:13:14
6
.phile11
selenophile 11 :
سوچیں انسان کو ذہنی مریض بنا دیتی ہیں۔۔۔❤️‍🩹🫠
2026-09-08 15:12:42
7
qalb_2526
♡ :
ہم حالات سے کم خیالوں سے زیادہ ہارتے ہیں کچھ سوچیں انسان کو جیتے جی تھکا دیتی ہیں🥀
2026-09-08 15:14:33
4
scorpion60935
scorpion :
سنے گا جب زمانہ میری بربادی کے افسانے، تمہارا نام بھی آئے گا میرے نام سے پہلے۔
2026-09-08 15:20:31
5
aesthicxboy
𝗔 𝗬 𝗔 𝗡 ❤️‍🩹 :
ہمیں زندگی میں بہت کچھ ملتا ہے مگر ہم حساب اُس چیز کا رکھتے ہیں جو ہماری خواہش کے مطابق نہ ملے۔ ❤️‍🩹
2026-09-08 17:14:50
3
.phile11
selenophile 11 :
سارا مسئلہ ہی سوچوں کا ہے ،اتنا مسئلہ نہیں ہوتا جتنا ہم سوچ لیتے ہیں۔۔۔❤️‍🩹🫠
2026-09-08 15:13:22
4
aijazali1107862
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
100% سچ 💔 ہم خود ہی اپنی بربادی کی وجہ بن جاتے ہیں 🥺 اور الزام قسمت کو دے دیتے ہیں 🤍
2026-09-08 15:12:41
4
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About