@noorulhuda3521: حدیث شریف کا مفہوم یہ ہے: کہ تمام اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے اور ہر عمل کا نتیجہ انسان کو کو اس کی نیت کے مطابق بھی پی ملے گا ( تمام اعمال کا صلہ انسان کو اس کی نیت پر ملے گا )۔۔#hadise #islamic #repost #creatorsearchinsights #umfreezmyaccount