inho mere father ko ghalti injection lagaya jis ki wajah se kch dair me hi is dunya se rukhst ho gaye
2026-09-08 21:15:03
3
FAزU :
ye weasay hi Sahi hospital nhi h bekar h bilkul
2026-09-08 22:59:24
0
Kamil Jani :
ynha py kia Howa h 😳
2026-09-08 22:53:24
0
🦎𝙎𝙖𝙌𝙞ᚐᚚ✗ᚐᚚ9𝙏9🦅 :
Allah WaLi
2026-09-08 22:14:58
0
AKhLāQ-Rayes :
kya waja hue ha
2026-09-08 21:12:07
0
Nobisha_naz🫀 :
Q huwa
2026-09-08 15:47:21
0
کن فیکون :
Kiya hua ha???
2026-09-08 20:10:41
0
shahmeerkhan786091 :
kya hua
2026-09-08 19:49:33
0
sarfaraz :
kia hoa
2026-09-08 16:12:14
0
Habibpathan🇵🇰🇵🇰🇵🇰 :
نیو کراچی میں گانچی ہسپتال سیل، ہیلتھ ٹیم پر مبینہ حملہ، متعدد افراد گرفتار
کراچی: وسطی نیو کراچی ٹاؤن کے علاقے اللہ والی نیو کراچی میں محکمۂ صحت کی ٹیم نے گانچی ہسپتال پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے ہسپتال کو سیل کر دیا۔
اطلاعات کے مطابق محکمۂ صحت کی ٹیم کی کارروائی کے دوران ہسپتال انتظامیہ اور عملے کی جانب سے ہیلتھ ٹیم پر مبینہ طور پر خطرناک حملہ کیا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار افراد کو مزید قانونی کارروائی اور تفتیش کے لیے نیو کراچی انڈسٹریل ایریا تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق محکمۂ صحت کی ٹیم کی جانب سے ہسپتال کے خلاف کارروائی مبینہ بے ضابطگیوں کی شکایات پر کی گئی، تاہم واقعے کی مزید تفصیلات اور ہسپتال سیل کرنے کی وجوہات کے حوالے سے متعلقہ حکام کی جانب سے حتمی مؤقف سامنے آنا باقی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں جبکہ گرفتار افراد سے تفتیش کی جا رہی ہے۔
2026-09-08 23:33:53
0
love is life 💕💕💕 :
👍👍👍
2026-09-08 22:02:14
0
hussnain :
😁😁😁
2026-09-08 22:24:53
0
To see more videos from user @mawa.girl.shorts.v, please go to the Tikwm
homepage.