@badami_inspired_arooj: کچھ اشعار صرف پڑھے نہیں جاتے… دل پر لگ جاتے ہیں۔ 🖤🥀 یہ الفاظ آخر تک سننا… شاید کوئی بات آپ کے دل کی بھی نکل آئے۔ ✨ کون سی لائن نے آپ کو روک لیا؟ 👀👇 #WaseemBadami #UrduPoetry #UrduShayari #DeepPoetry #HeartTouching
zabardast mujhy ya download krna plz download ka option dy dy
2026-09-09 08:51:15
0
Saqlain _75 :
ضرورت سے زیادہ بھی زہانت مار ڈالے گی،جو دل ہی دل کی مانو گے حماقت مار ڈالے گی،ذرا سورج نکلتے ہی تپش سے جان جاتی ہے،یہ ٹھنڈے ٹھار کمروں کی سہولت مار ڈالے گی،میرے اپنوں میں تم سے اس لے بھی لڑ نہیں سکتا،کہ تم سے جیت جانے کی ندامت مار ڈالے گی