الحمدللہ رب العالمین ہم بھی اہل سنت والجماعت ہیں لیکن یہ حرکت بہت غلط ہے اللّہ پاک ان ہدایت عطا فرمائے
2026-09-09 02:36:27
27
اویس افضل بگوایا :
اللہ تعالی کے علاوہ کسی اور کو تعظیمی سجدہ بھی حرام ہے۔۔۔
2026-09-09 09:07:55
9
Usman157 :
yeh kia ho rha [Astonished]
2026-09-09 02:03:12
1
HASSAN-CHATTHA..139 :
المصابیح میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، آپ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشادفرمایا:
لو كنت آمر أحدا أن يسجد لأحد لأمرت المرأة أن تسجد لزوجها
ترجمہ: اگر میں کسی کو کسی (مخلوق) کے لئے سجدہ کرنے کا حکم دیتا تو ضرور عورت کو حکم دیتا کہ وہ اپنے شوہر کو سجدہ کرے۔ (مشکاۃ المصابیح، کتاب النکاح، جلد 2، صفحہ 972، حدیث: 3255، المکتب الاسلامی، بیروت)
2026-09-09 07:57:58
7
Moaaz Kamboh :
استغفر اللہ
سجدہ صرف اللہ تعالیٰ کو
2026-09-09 09:08:11
3
R@N@ JUN@ID :
میں سنتا تھا بابا جی صوفی برکت کے دربار پر سجدہ نہیں ہوتا اب یہاں پر بھی شروع ہو گئے ہیں
درباروں پہ جا کے سجدہ کرنا حرام ہے سجدہ صرف اللہ کی ذات کو ہے بس اس کے علا وہ چاہے کوئی جتنا بھی بڑا اللہ کا ولی ہے اس کو سجدہ نہیں کرنا چاہیے سجدہ نہیں کرنا چاہیے سجدہ حرام ہے درباروں پہ جا کے سجدہ کرنا سجدہ صرف اللہ کی ذات کو ہے
2026-09-09 08:33:24
1
Ashiq Hussain :
اور شرق کس کو کہتے ہیں
2026-09-09 07:32:55
3
Ali Ch. :
مومن کی پیشانی خالق کے علاوہ کسی اور جگہ نہیں جھکنی چاہئیے ، سجدہ شکر بھی خالق کو ہے بس،
2026-09-08 20:13:18
15
محمد بلال جٹ /النور سولر انرجی :
سجدہ کرنے والے سبحان اللہ ۔کیا بات ہے سجدہ کرنے والوں کی،سجدہ کرنا نصیب میں ہو جائے تو اس سے بڑی کوئی کامیابی نہیں دنیا اور آخرت میں ۔میرا مرشد حق سچ ہے سبحان اللہ
2026-09-09 01:47:27
1
Umer Umer :
Allah inko hidayat de
2026-09-09 09:34:22
2
Mian G 204 :
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین شکر ہے میں نے یہ کام نہیں کیا اللہ پاک نے بچا رکھا ہے
2026-09-09 09:13:40
2
Nadeem Mughal :
بڑا مان تھا میاں صاحب
ٹوٹ گیا
2026-09-09 08:53:11
2
zulqarnain :
اللہ کے بندو قران پڑھو ساری سمجھ ا جاتی ہے کہ قران کیا کہہ رہا ہے حدیث کیا کہہ رہی ہے
2026-09-09 01:29:38
6
fezangujja1 :
استغفراللہ اللہ پاک ان کو ہدایت دے
2026-09-08 18:37:09
12
Niaz bakht :
@Niaz bakht:سجدہ صرف اللہ تعالی کی ذات کو
2026-09-09 09:22:25
1
Haider BaBa :
only Allah
2026-09-09 03:29:58
1
Ch Qaisar Jutt :
استغفرالله العظيم واتوب اليه استغفرالله اللہ پاک ہدایت دے
2026-09-09 08:28:16
0
Zain Mirza :
لا حول ولا قوه الا بالله الله اكبر كبيرا.
2026-09-09 06:16:07
1
Mohsin Mukhtar166 :
استغفراللہ
2026-09-09 02:34:02
4
@Adil Dar :
میں خود پیروں کو مانتا ہوں لیکن درباروں پہ جا کے سجدہ کرنا حرام ہے سجدہ صرف اللہ کی ذات جو ہے بس اس کے علاوہ چاہے کوئی جتنا بھی بڑا اللہ کا ولی ہے اس کو سجدہ نہیں کرنا چاہیے سجدہ نہیں کرنا چاہیے سجدہ حرام ہے درباروں پہ جا کے سجدہ کرنا سجدہ صرف اللہ کی ذات کو ہے
2026-09-09 06:53:20
4
Mian Rehman 153 :
Astagfirullah
2026-09-09 01:27:25
3
To see more videos from user @usama.just.jutt, please go to the Tikwm
homepage.