باقی اللہ بہتر جانتا ہے ہو سکتا ہے یہ بھی ہو سکتا ہے کہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہو کیونکہ اللہ نے فرمایا کہ قیامت جب قریب ہوگی تو سمندر خشک ہو جائیں گے اپنے اپ کو نگل لیں گے ہو سکتا ہے لیکن ابھی جو نارمل بات ارہی ہے میڈیا پہ یا وہاں کے کچھ میڈیا والے بتا رہے ہیں کہ پانی پیچھے ہٹ گئے خشک نہیں ہوا واللہ بہتر جانتا ہے
2026-09-09 02:44:52
4
💸سردار یٰسین کروڑ ألہ🥷 :
nhi
2026-09-09 13:57:43
1
Muhammad Bin Amjad :
اگر سچ ہے تو توبہ کرنی چاہیے اللّٰہ تعالیٰ سے معافی مانگی چاہیے
2026-09-08 16:21:58
5
Azam Tariq :
لگتا ایسے ہی ہے کہ سمندر خشک ہو گیا ہے باقی اللّٰہ بہتر جانتا ہے
2026-09-09 09:44:31
1
🥷✌️ :
یہ قیامت کی ویڈیو ہے
2026-09-09 08:10:13
1
$_$ساقی بھیا (┛❍ᴥ❍)┛彡┻━┻ :
کسم سے ہا یہ تو. کیمات ہے
2026-09-09 09:03:52
0
Ahtisham chania 111 :
😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-09 04:51:09
1
محمد امجد سپرا :
اللّٰہ بہتر جانتا ہے سننے میں یہی آرہا ہے کہ سچ ہے باقی اللّٰہ بہتر جانتا ہے
2026-09-09 00:35:18
1
raja Khan :
nahi Bhai ye qayamat ki nishani nahi hai balke Tez Hawa Chali thi jis ki Hawa Chali thi iski waja se Pani peechey vhala gaya
2026-09-09 08:37:34
0
Banny ff :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی جان سمندر خشک نہیں ہوا لیکن یہ ہے کہ سمندر کا پانی پیچھے ہٹ گیا ہے یہ اکثر ہوتا رہتا ہے یہ نرمل بات ہے اپ ایسے ہی جو ہے نا لکھ رہے ہیں بھئی سمندر خشک ہو گیا سمندر خشک نہیں ہوا سمندر کا پانی پیچھے ہٹ گیا
2026-09-09 02:44:22
1
Muhammad Bin Amjad :
مجھے یہ فیک خبر لگتی ہے باقی اللّٰہ بہتر جانتا ہے
2026-09-08 16:19:35
0
Azam Tariq :
اللّٰہ تعالیٰ معاف فرمائے آمین آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-09-09 09:43:33
0
Muhammad Bin Amjad :
ویسے آج کل aiسے ویڈیو بن رہی ہے کیا بتا اللّٰہ بہتر جانتا ہے
2026-09-08 16:20:58
1
Banny ff :
باقی ہے کہ ہمیں تو ہر وقت اللہ سے توبہ کرنی چاہیے
2026-09-09 02:45:09
0
محمد امجد سپرا :
اللّٰہ تعالیٰ معاف فرمائے آمین ثم آمین
2026-09-09 00:34:03
1
mueen khan🙏🙏 :
ni
2026-09-09 14:22:14
0
Muhammad Bin Amjad :
😭😭😭
2026-09-08 16:18:12
1
zashan merani :
😳😳😳
2026-09-09 14:04:45
1
zafar drishak :
🥰🥰🥰
2026-09-09 13:50:48
1
M shafeeq :
🥰🥰🥰
2026-09-09 14:33:47
0
nazimkhan :
🥰🥰🥰
2026-09-09 13:26:17
1
Jamalkhang Jamalkhang :
🥰🥰🥰
2026-09-08 15:37:01
0
To see more videos from user @amjad.noorshah, please go to the Tikwm
homepage.