@hk_esthitic: Mooto ❤️🫂 محبت صرف حاصل کر لینے کا نام نہیں، بلکہ یہ صبر اور مسلسل دعاؤں کا ایک خوبصورت سفر ہے۔ جب دل کسی کو سچے جذبے سے چاہتا ہے، تو انتظار کی لمبائیاں بھی مسکرا کر کاٹی جا سکتی ہیں۔ دنیا چاہے جتنی بھی مشکل لگے، مگر جو محبت رب کے آگے رو کر مانگی جائے، وہ کبھی ضائع نہیں ہوتی۔ صنم! بس تم کبھی ہمت نہ ہارنا اور اس انتظار میں نہ تھکنا، کیونکہ میری ہر دعا کی پہلی اور آخری التجا صرف تم ہو... اور جب تک سانسیں ہیں، میری مانگنے کی یہ عادت کبھی ختم نہیں ہوگی۔ ❤️✨ #fyp #poetry #unfrezzmyaccount