@kashiaditz39: 🚨 بڑی خبر! بابر اعظم بھی حیران رہ گئے! 😱🏏 پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں بڑی تبدیلیاں! 🇵🇰 انگلینڈ کے خلاف سیریز میں شکست کے بعد 7 کھلاڑیوں کو تیسرے ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا۔ حیران کن طور پر بابر اعظم نے بھی کہا کہ یہ فیصلہ ان کے لیے نئی خبر تھی۔ 😳 آپ کے خیال میں PCB کا یہ فیصلہ درست ہے؟ 👇🔥 📢 مزید تازہ ترین Cricket News، Updates اور Highlights کے لیے Cricvault کو Follow کریں! #Cricketlovera #PakistanCricket #BabarAzam #CricketNews #BreakingNews PCB PakistanVsEngland TestCricket CricketUpdates BabarAzamFans