@khafa_ghani: کاش کوئی کسی کا دل نہ دکھائے… کاش کسی کی آنکھ کبھی غم سے نم نہ ہو… کاش کوئی بے روزگار نہ ہو، ہر گھر میں رزق کی فراوانی ہو… کاش والدین ہمیشہ سلامت اور خوش رہیں… کاش کسی گھر میں اولاد کی کمی کا دکھ نہ ہو… کاش کسی کی گود خالی نہ رہے… کاش کسی کے گھر میں بیماری، پریشانی اور بے سکونی نہ ہو… کاش ہر کسی کو وہ مل جائے جس کے لیے وہ خاموشی سے دعائیں کرتا ہے… اور کاش ہم سب ایک دوسرے کے لیے آسانی بن جائیں، تکلیف نہیں۔ 🤲🏻❤️ @جوند غنی 🍁 #poshto_poetry #poshtosong #ghanikhanbabapoetry #fayazkhankheshgi #ghanikhanbaba