شروع میں ہم بھی یہی چاہتے تھے کہ یہ خاندانی معاملہ ہے، اسے خاندان کے اندر عزت اور سمجھداری سے حل کیا جائے۔ لیکن جب ایک طرف سے بار بار انٹرویوز، براڈکاسٹس اور سوشل میڈیا پر الزامات لگائے جائیں، تو پھر ساقب کو بھی مکمل حق ہے کہ وہ اپنے دفاع میں کھل کر سامنے آئے اور ہر بات کا جواب ثبوت کے ساتھ دے۔
اگر کسی کے پاس واقعی ثبوت ہیں تو وہ صرف دعوے نہ کرے، انہیں سامنے لائے۔ ایک ہی بات بار بار دہرانا ثبوت نہیں بن جاتا۔ اگر ساقب اپنے مؤقف کے حق میں دستاویزات اور شواہد پیش کر رہا ہے، تو دوسرا فریق بھی اپنے دعوؤں کو ثابت کرے۔
میرا ساقب کو یہی مشورہ ہے کہ اب خاموش رہ کر اپنی ساکھ کو نقصان نہ پہنچائیں۔ ہر الزام کا جواب قانونی، واضح اور ثبوت کے ساتھ دیں، تاکہ عوام بھی حقیقت دیکھ سکے۔
اگر کسی نے جان بوجھ کر کردار کشی یا غلط بیانی کی ہے تو اس کا جواب بھی قانون کے مطابق ضرور ہونا چاہیے۔ کسی کی عزت اور نام کو مسلسل نشانہ بنانا معمولی بات نہیں۔
سچ اگر ساقب کے ساتھ ہے تو اسے پورے اعتماد کے ساتھ سامنے آنا چاہیے، کیونکہ خاموشی کو لوگ اکثر غلط مطلب دے دیتے ہیں۔
2026-09-09 08:18:40
3
Rai Azam 786 :
مومنہ اقبال نے کیس کا دا کیتا ثاقب چدڑ صاحب تے
2026-09-09 12:40:38
2
Areej Sawera☺️❤️ :
duty world😂
2026-09-09 03:22:23
1
BiG BRO🫀 :
😆
2026-09-09 06:58:30
3
gully🌸💎 :
clever
2026-09-09 04:39:43
3
💕💞♥️Queen💜💙💕 :
saqib na paisy khela deya sub ko case jeet haya Pakistan ma qanun ni
2026-09-10 16:12:25
0
Rana brand :
ایکٹر تو بہت شریف ہوتے ہیں بس ان کا صرف لگاؤ اللہ کی طرف ہوتا ہے
2026-09-08 18:02:34
9
Muhmmad Khawar Riaz Mirali :
Shareef family ka face dekho
2026-09-08 18:42:25
6
ranig7 :
jis trah sy husband ko bitha KY btain kr Rahi hai to ya b isky Sath itna nhi chly ga . mtlb Kuch arsy bad inky b roly hi Hogy 🥺
2026-09-09 02:31:46
3
❤️💙NooR Fatima 💙❤️ :
BHT teez he ye
2026-09-09 05:32:03
3
Saba Ali :
saqib chahadr brand or ya ab q lar rehi hai k or paisa day
2026-09-09 00:52:06
2
abidas.creations :
yeh ap ka husband bohat sharif admi hay
2026-09-09 02:04:57
3
user123467 :
bus kar do
2026-09-08 23:24:10
2
saharyar shah :
dabo hasapand
2026-09-08 23:40:43
1
Jatt in Europ :
Sari Fight money 💰 ki ha 😂
2026-09-08 19:41:16
3
Shaziaaa1 :
sharef or ap
2026-09-10 12:39:15
0
To see more videos from user @podcastcapture1, please go to the Tikwm
homepage.