@moulanaofficial: لاہور: قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمان کی وفد کے ہمراہ تبلیغی مرکز رائیونڈ آمد ،مولانا احسان الحق مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت مولانا احسان الحق کے صاحبزادے مولانا عامر اور مولانا خورشید سے ملاقات،مولانا احسان الحق کی وفات پر اظہار افسوس مولانا فضل الرحمان نے مولانا احسان الحق مرحوم کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا مولانا فضل الرحمان نے مرحوم کی بلندی درجات کے لئے دعاء مغفرت کی اور فاتحہ خوانی کی حضرت مولانا محمد احسان الحق کی وفات عالمِ اسلام اور بالخصوص اہلِ پاکستان کے لیے بڑا علمی و دعوتی نقصان ہے ۔ مولانا فضل الرحمان مولانا محمد احسان الحق نے پوری زندگی علم، دعوت، تبلیغ اور تزکیۂ نفس کے لیے وقف کیے رکھی۔ مولانا فضل الرحمان حضرت مولانا احسان الحق کی دینی، علمی اور اصلاحی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔مولانا فضل الرحمان مولانا فضل الرحمان نے امیر تبلیغی جماعت مولانا نذرالرحمان کی عیادت بھی کی مولانا امجد خان، حافظ نصیر احمد احرار، مولانا جمیل الرحمان درخواستی، حاجی منظور آفریدی ویگر ہمراہ تھے۔
میرا قائد میرا مرشد میرا پیر میرے آنکھوں کا سرمہ میرے دل کا سکون ❤️
2026-09-08 16:43:08
38
نعمان کہتے ہیں 🙈 :
اصحاب کا تہ خادم وہ پیارا طارق اعظم 💯❤️
2026-09-08 16:39:38
14
M Maaz Khan :
molana brand ha💯💯💯
2026-09-08 16:53:11
5
💞Zia.buneri💞 :
my favorite nazam
2026-09-08 17:07:38
2
M AWAIS🌸🩶 :
مرکز آمد ❌. جلسہ✅
2026-09-08 16:47:27
4
!! Muskan 👑 Jamiatai !! :
امتہ مسلمہ کا غمخوار مولانا فضل الرحمٰن صاحب🥀🥰
2026-09-08 16:32:13
15
mem :
I Love you molana sahib ❤️
2026-09-08 16:37:27
3
MUSAFER WAZIR :
*رائیونڈ کی روحانی فضا میں قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی آمد، یقیناً محبت، اخلاص اور دینی وابستگی کا حسین منظر ہے۔* ❤️*اللہ تعالیٰ حضرت کی آمد کو خیر و برکت کا ذریعہ بنائے اور دین کی خدمت کے لیے مزید قوت عطا فرمائے۔ آمین* 🤲
*MUSAFER WAZIR*
2026-09-08 17:10:06
16
Zakir Ullah Jui :
قائد ہو تو ایسا کارکنوں کا مولنا کے ساتھ محبت چیک کریں ❤️🤌
2026-09-08 16:33:07
19
Sulaiman Shah Ajiz :
رائیونڈ: قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو اللہ تعالیٰ نے عجیب شخصیت اور بے مثال مقبولیت سے نوازا ہے، جہاں تشریف لے جائیں خلقت خود بخود جمع ہوجاتی ہے۔ ❤️آج تبلیغی مرکز رائیونڈ میں حضرت مولانا احسان الحق صاحب کی تعزیت کے لیے حاضر ہوئے تو علماء، طلبہ اور عوام کی محبت دیدنی تھی۔ یہ استقبال بتا رہا تھا کہ مولانا صاحب کی محبت صرف سیاست تک محدود نہیں، بلکہ اہلِ علم اور عوام کے دلوں میں بھی اُن کا خاص مقام ہے۔ ✊🔥
2026-09-08 17:25:13
12
Engineer sajjad Ahmad :
janiiiiiiiiiiii💜💜💜💜💜💜💜
2026-09-08 17:24:44
2
MSI⚜️🐎 :
Leader❤
2026-09-08 17:03:58
1
عزیز سردار🔥 :
Mulana♥️
2026-09-08 17:11:53
1
✨M NADEEM💯 :
2026-09-08 16:58:59
6
🕊️🎀Laiba 💚NooR🎀🕊️ :
آج تبلیغی مرکز میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کا استقبال دیکھ کر چیلے والوں کو شاید عقل آگئی ہوگی کہ مولانا دین کے ہر شعبہ کا سر تاج ھے الحمد اللہ
2026-09-08 19:04:46
6
🔥🥀امام جمعیتی JUI✅ 🥀🔥 :
سیاست کے سلطان مولانا فضل الرحمٰن صاحب
2026-09-08 17:16:08
4
Bareera Collection BNU :
Masha allah
2026-09-08 17:01:23
2
qareseedalikhan :
سوک چی محمد سرہ مینہ لرئ نو یو زل درود شریف او وایی
2026-09-08 16:30:18
4
ھــــــاشــــمـــــی☝️ :
قائد محترم
2026-09-08 16:48:03
2
๛Mr๛ANOOSH๛ :
کاش یہ لوگ ووٹ سے مولانا کو طاقتور کرتے
2026-09-08 17:11:05
2
Bilal Jan Tangi :
اس وقت پوری دنیا میں عموما اور پورے پاکستان میں خصوصا تمام مذہبی طبقوں میں اگر کوئی شخصیت تمام مکاتب کو کسی ایک بات یا مسئلہ پہ متفق کرا سکتے ہے تو شخصیت قائدجمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب ہے۔
2026-09-08 17:31:30
2
Afridai :
ماشاءاللہ😍 یہ محبتیں سلامت رہیں❤🤲
2026-09-08 16:56:27
2
To see more videos from user @moulanaofficial, please go to the Tikwm
homepage.