@khan.afridi4518: پختونخوا کا فخر رضا اللہ انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے میدان میں اترنے کو تیار ہیں اور اپنی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی خطرناک رفتار سے انگلینڈ کے بلے بازوں کو ڈرانے کے لیے بالکل تیار ہیں۔ Nets میں پاکستانی بلے باز بھی ان کی گیندوں کو کھیل نہیں پا رہے تھے، امید ہے کہ ان شاء اللہ رضا اللہ انگلینڈ کے بلے بازوں کی کمر توڑ کر رکھ دیں گے! 🇵🇰🔥💚🙌