آپ کا سوال غلط ہے یا نہیں، لیکن آپ کا طریقہ غلط ہے۔ کیوں؟ اگر آسمان جو ہے نا، وہ ایک طرف سے صاف ہے اور دوسری طرف سے بادل ہیں، اور آپ پوچھ رہے ہیں کہ آسمان صاف ہے، اور پھر زبردستی کروا رہے ہیں کہ ہاں یا نا بولو۔ ابھی بندہ کیا بولے؟ چاہے ہاں بولے یا نا بولے۔