@hay_a_no_or: جِن لمحوں تُمہیں میرے ساتھ ہو چاہیے تھا اُس وقت تُم اپنی انا کے ساتھ موجود تھے اور میں ؟؟ میں نے اکیلے رہ کر تُمہاری کمی کو نہیں تُمہاری حقیقت کو قبول کر لیا 🫶🏻 < اِنسان اپنی زندگی کے تین مراحل سے گُزرتا ہے وہ سہتا ہے، سیکھتا ہے، اور وہ بدل جاتا ہے > لاحاصل حسرتیں ہمیشہ زِندہ رہتی ہیں اِنسان کبھی کبھی کہیں نہ کہیں تنہا بیٹھا کر سوچتا ضرور ہے کہ ایسا کیا حاصل کرنا تھا جِس کےلئے میں نے خُود کو کھو دِیا ۔ #hayanoor #goviral #fypシ #dontunderreviewmyvideo #growmyaccount