@fkrind786: پردیس آسان نہیں ہوتا… یہاں انسان مسکراتا ضرور ہے، مگر ہر مسکراہٹ کے پیچھے گھر کی یاد، اپنوں کی جدائی اور بہت سی قربانیاں چھپی ہوتی ہیں۔ 💔 پردیسی صرف پیسہ کمانے نہیں آتا، وہ اپنے خوابوں کے لیے اپنے سکون، اپنے اپنوں اور اپنی خوشیوں سے دور رہتا ہے۔ 🥀✈️ پردیس واقعی آسان نہیں… مگر اپنوں کے بہتر مستقبل کے لیے انسان سب کچھ برداشت کر لیتا ہے۔