@governmentkp: پناہ گاہیں اور شیلٹر ہومز - مشکل وقت میں باوقار سہارا! چیئرمین عمران خان کا وژن ہے کہ ایک فلاحی ریاست میں کوئی ضرورت مند، مسافر یا بے سہارا شخص مشکل وقت میں خود کو تنہا محسوس نہ کرے۔ ریاست کی ذمہ داری صرف ترقیاتی منصوبوں تک محدود نہیں بلکہ اُن لوگوں کا سہارا بننا بھی ہے جو زندگی کے کسی مشکل موڑ پر مدد کے محتاج ہوں۔ اسی وژن کے تحت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں صوبے میں پناہ گاہوں اور شیلٹر ہومز کے دائرہ کار کو مزید مؤثر اور وسیع بنانے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔ پناہ گاہوں اور شیلٹر ہومز کے شعبے کی نمایاں پیش رفت: 🔹 4 اسکیمیں: 3 جاری جبکہ 1 اسکیم منصوبہ بندی کے مرحلے میں 🔹 11 پناہ گاہیں: صوبے کے 10 اضلاع میں فعال 🔹 674 افراد: فعال پناہ گاہوں کی مجموعی منظور شدہ گنجائش 🔹 508,620: مستفید ہونے والے افراد (پناہ گاہوں کے آغاز سے اب تک) 🔹 421,420: افراد گزشتہ 10 ماہ کے دوران مستفید ہوئے 🔹 طورخم اور انگور اڈہ کی پناہ گاہیں دونوں فعال، مجموعی منظور شدہ گنجائش 100 افراد 🔹 24,041: طورخم اور انگور اڈہ کی پناہ گاہوں سے آغاز سے اب تک مستفید ہونے والے افراد 🔹 ضرورت مند افراد کے لیے مفت رات کے قیام اور کھانے کی سہولت 🔹 ڈی ایچ کیو ہسپتال باجوڑ اور ڈی ایچ کیو ہسپتال شمالی وزیرستان میں شیلٹر ہومز کی اسکیمیں جاری 🔹 بڑے شہروں میں پناہ گاہیں مستقل بنیادوں پر قائم کرنے کی نئی اسکیم منصوبہ بندی کے مرحلے میں ہے یہ اُن بے سہارا لوگوں کے لیے امید، تحفظ اور انسانیت کا سہارا ہیں جو سفر، علاج یا کسی مجبوری کے دوران رات گزارنے کے لیے محفوظ جگہ تلاش کر رہے ہوتے ہیں۔ ایک فلاحی ریاست کی اصل پہچان یہی ہے کہ وہ کمزور اور ضرورت مند انسان کا ہاتھ تھامے اور اسے یہ احساس دلائے کہ وہ اس معاشرے میں اکیلا نہیں۔ #CMKP #SohailAfridi #ImranKhan #Panahgah #ShelterHomes
Missing you Imran Khan ❤️May Allah SWT give you strength and patience to bear the pain which is caused by these - - -
2026-09-26 20:31:54
4
Muhammad Yousaf :
We are with you
2026-09-08 16:53:45
9
شاہد راجپوت :
only imran khan king 😭
2026-10-11 07:27:31
3
H🖤IK 804☠️🔥🇵🇰 :
miss you 😗❤️
2026-09-08 17:24:47
9
Hamid_Ali_804 :
Great Leader imran Khan zindabad I 👍
2026-09-27 17:34:04
1
Mian M Nouman Hassan :
میں خود اسلام اباد کا ایک رہائشی ہوں ہمارا گھر کی کنسٹرکشن ہو رہی تھی اس میں کچھ مزدور جو تھے اور زمانے میں رات کو جا کر پناہ گاہ میں ہوتے تھے صبح ناشتہ اور رات کا کھانا وہیں کھاتے تھے اب میں اسلام اباد میں اکثر راتوں کو نکلتا ہوں فٹ پاتھ پر سکیورٹی گارڈ اور مزدور سو رہے ہوتے ہیں یہ انہی کو پتہ ہوگا جس پر یہ گزرتی ہے سڑکوں پہ چھان پڑتا ہے پٹواری اور بے غیرت حکومت کیا جانا ہے
2026-09-30 14:26:33
2
drun khan :
2026-09-16 15:29:05
5
😈kaptain ka kalari 😈 :
2026-09-08 17:04:12
7
Muhammad Aamir :
love you Khan saab 💝 miss you 😔
2026-09-15 16:15:13
1
Aamir🇶🇦🇵🇰 :
2026-09-08 16:51:49
2
M.Riaz Sagar :
2026-09-12 11:09:10
1
shah :
Allah her qadam Imran Khan ka madadgaar ho.ameen
2026-09-10 19:19:05
4
𝐖𝐚𝐭𝐚𝐧 𝐃𝐨𝐬𝐭 :
2026-09-23 14:24:45
2
🥷Taimoor Edits 04☠️ :
king
2026-09-09 03:01:33
1
momzilla_86 :
Peshawar main Khyber teaching, spin jammat k bahar buhat log sarak per so rahay hotay hain. government ko isk baray main sochna chaheye
2026-09-17 06:30:18
1
804 riyasat ka baap :
mere murshad Meri Zindagi to wese border par zaya ho rahi hain Allah Meri Zindagi bhi Imran Khan ko day dein lekin mery Khan ko salamat rakhein 😭😭😭
2026-10-14 14:53:49
1
✨𝙉𝙤𝙢𝙖𝙣 💓𝙆𝙝𝙖𝙣💫🌸 :
خان صاحب، آپ جیسا لیڈر بار بار نہیں ملتا۔ پاکستان کو آپ کی ضرورت ہے۔ ان شاء اللہ، آپ بہت جلد رہا ہوں گے۔ 🥺🤲
2026-10-16 20:45:47
2
Boss anime 😶🌫️ :
ye deka do
2026-10-02 07:48:03
1
user9186304226 :
murshid
2026-10-18 13:20:59
0
Zubair gujjar888💋804 :
2026-09-08 17:35:02
0
To see more videos from user @governmentkp, please go to the Tikwm
homepage.