@mazhar.jutt03: سابقہ ممبر لاہور کنٹونمنٹ بورڈ میاں بابر اشرف کا صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال سہیل شوکت بٹ صاحب کے چھوٹے بھائی شوکت بٹ صاحب کے ہمراہ کیر گاؤں میں جٹ برادری اور انصاری برادری کی صلح میں شرکت دونوں فریقین نے باہمی رضامندی سے اختلافات ختم کرتے ہوئے آئندہ خوشگوار تعلقات قائم رکھنے اور معاملے کو افہام و تفہیم سے حل کرنے پر اتفاق کیا۔ معززین نے صلح کے عمل کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ باہمی اختلافات کو مذاکرات اور بھائی چارے کے ذریعے حل کرنا ہی معاشرے میں امن و اتفاق کی ضمانت ہے۔