@faru.khan64: آج کا دن میرے لیے یادگار بن گیا۔ حضرت مولانا مفتی چشتی محمد حسین صاحب سے ملاقات ہوئی۔ ان کا چہرہ نور سے منور، گفتگو میں شفقت اور دعا میں خلوص تھا۔ ان کی ایک نظر سے ہی دل کو راحت مل گئی۔ اللہ ان کی عمر میں برکت عطا فرمائے۔ #Hazratg#ملاخیل #unfreeeezmyaccount #سکون#ماشالله