@ptiofficial: پناہ گاہیں اور شیلٹر ہومز - مشکل وقت میں باوقار سہارا! چیئرمین عمران خان کا وژن ہے کہ ایک فلاحی ریاست میں کوئی ضرورت مند، مسافر یا بے سہارا شخص مشکل وقت میں خود کو تنہا محسوس نہ کرے۔ ریاست کی ذمہ داری صرف ترقیاتی منصوبوں تک محدود نہیں بلکہ اُن لوگوں کا سہارا بننا بھی ہے جو زندگی کے کسی مشکل موڑ پر مدد کے محتاج ہوں۔ اسی وژن کے تحت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں صوبے میں پناہ گاہوں اور شیلٹر ہومز کے دائرہ کار کو مزید مؤثر اور وسیع بنانے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔ پناہ گاہوں اور شیلٹر ہومز کے شعبے کی نمایاں پیش رفت: 🔹 4 اسکیمیں: 3 جاری جبکہ 1 اسکیم منصوبہ بندی کے مرحلے میں 🔹 11 پناہ گاہیں: صوبے کے 10 اضلاع میں فعال 🔹 674 افراد: فعال پناہ گاہوں کی مجموعی منظور شدہ گنجائش 🔹 508,620: مستفید ہونے والے افراد (پناہ گاہوں کے آغاز سے اب تک) 🔹 421,420: افراد گزشتہ 10 ماہ کے دوران مستفید ہوئے 🔹 طورخم اور انگور اڈہ کی پناہ گاہیں دونوں فعال، مجموعی منظور شدہ گنجائش 100 افراد 🔹 24,041: طورخم اور انگور اڈہ کی پناہ گاہوں سے آغاز سے اب تک مستفید ہونے والے افراد 🔹 ضرورت مند افراد کے لیے مفت رات کے قیام اور کھانے کی سہولت 🔹 ڈی ایچ کیو ہسپتال باجوڑ اور ڈی ایچ کیو ہسپتال شمالی وزیرستان میں شیلٹر ہومز کی اسکیمیں جاری 🔹 بڑے شہروں میں پناہ گاہیں مستقل بنیادوں پر قائم کرنے کی نئی اسکیم منصوبہ بندی کے مرحلے میں ہے یہ اُن بے سہارا لوگوں کے لیے امید، تحفظ اور انسانیت کا سہارا ہیں جو سفر، علاج یا کسی مجبوری کے دوران رات گزارنے کے لیے محفوظ جگہ تلاش کر رہے ہوتے ہیں۔ ایک فلاحی ریاست کی اصل پہچان یہی ہے کہ وہ کمزور اور ضرورت مند انسان کا ہاتھ تھامے اور اسے یہ احساس دلائے کہ وہ اس معاشرے میں اکیلا نہیں۔ #ImranKhan

PTI OFFICIAL
PTI OFFICIAL
Open In TikTok:
Region: CA
Tuesday 08 September 2026 17:01:49 GMT
35878
18221
793
118

Music

Download

Comments

its_me_aqsa11
Dr Aqsa😎 :
koi to frnd ship krlo
2026-09-08 17:13:48
8
ahamijutt300
Ahmad :
love you khan ❤️❤️
2026-09-08 17:05:24
5
kasherkhan561
kasher khan✌️ :
king 👑 of the world 🌍 Imran khan
2026-09-08 17:09:22
3
muhammadrashidbhatti8720
محمد راشد بھٹی🇦🇪🇧🇴 :
مرشد آپ کی یاد بے انتہا آئ 😔
2026-09-08 18:37:19
8
ibrar.bugti1
ابرار بگٹی :
[Sticker] [Red heart][Red heart]
2026-09-08 17:11:03
3
ishqmurshid.pti.804
👑🇲ᴜʀsʜɪᴅ.804 👑 :
imran khan zindabad 💙
2026-09-08 17:05:17
12
shahrukh8044
shahrukh 804 :
miss you khan sab 🫀😭
2026-09-08 17:05:01
5
aswadbaloch49
Ibad :
a great leader we will never forget your sacrifices
2026-09-08 17:03:58
9
imrankhh5
Imran :
Imran khan in King[Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-08 17:04:30
6
musafar5080
پرانسی ژبہ زدہ کڑئ :
2026-09-08 17:04:59
7
arshad333537
ARSHAD TANHA 804 :
2026-09-08 17:24:11
11
billukhan1470
BILAL KHAN :
good work 💯
2026-09-08 17:06:31
2
hamzachoza
poetry boy😭 :
2026-09-08 17:20:17
4
itxmianbilal4
PTI OFFICIAL :
meray Pakistaniyo 🥺
2026-09-08 17:24:52
2
kinzabutt806
kinzabutt806 :
Imran Khan zindabad 😍
2026-09-08 17:04:20
9
azhar_malang0
اظہر ملنک 🥃 :
qurban zargya ❤️😊
2026-09-08 17:12:27
2
ranapti53
Rana :
murshd
2026-09-08 18:37:28
3
110farhan2
꧁༺ Farhan ༻꧂ :
love you
2026-09-08 17:06:56
2
love.love.love.143
꧁🕊️*𝑅𝐸𝒜𝐿 𝑀𝒜𝐹𝐼𝒜* 🦅꧂ :
🥰🥰🥰🥰804
2026-09-08 17:06:44
2
imrankhanniaz.imran
Khan ki sherni hon mein :
right
2026-09-08 17:27:34
1
umarfarid106
fArIdE :
khan saaaaab❤️
2026-09-08 17:04:17
5
its.rocket804
𝗧𝗮𝗹𝗵𝗮 𝗞𝗶𝗻𝗴 :
Imran Khan Is My Heart ❤️❤️
2026-09-08 17:07:20
2
51933460676you1
PTG MUHIB 🫠 :
🥺🥺🥺🥺
2026-09-08 17:05:37
4
To see more videos from user @ptiofficial, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About