@malangoo_2: میں تھک چکا ہوں ہر اُس شخص سے جس کی موجودگی میرے ذہن کو شور سے بھر دیتی ہے، ہر اُس رشتے سے جس میں میرے جذبات کو ہمیشہ کسی انا کے نیچے روند دیا گیا۔ اب نہ مجھے خود کو ثابت کرنا ہے، نہ اپنی تکلیف کی وضاحت دینی ہے، نہ یہ ثابت کرنا ہے کہ میں بھی محسوس کرتا ہوں۔ ... میری بس ایک خواہش ہے جو لوگ میری محبت کا دعویٰ کرتے ہیں، وہ مجھے میرے حال پر چھوڑ دیں۔ شاید تنہائی وہ رحم کر دے جو لوگوں کی قربت کبھی نہ کر سکی۔ کیونکہ کچھ زخم چیخنے سے سے نہیں بھرتے، انہیں صرف خاموشی فاصلے اور وقت کی گود چاہیے ہوتی ہے۔ میں اب کسی کا بوجھ نہیں بننا چاہتا، اور نہ ہی کسی کو اپنے درد کا گواه بس اتنا چاہتا ہوں کہ میری خاموشی کو میری بے رخی نہ سمجھا جائے... یہ ایک ایسے دل کی آخری پناہ گاہ ہے جو بہت دیر تک سب کے لیے دھڑکتا رہا، مگر کبھی کسی نے اس کی دھڑکن سننے کی زحمت نہ کی۔ !! 💔😢🖐️#for #foryoupagе #support #growmyaccount✅♥️♥️♥️ #unfreezemyacount