@saad._.usafxai1: جماعت اسلامی سے دور رہیں، عمران خان کی پرستش سے باہر نکلیں، فضل الرحمان پر اعتماد نہ کریں، منظور پشتین کو گالیاں نہ دیں، ایمل ولی کو غلط نام سے نہ پکاریں، مولانا خان زیب کی کتاب ضرور پڑھیں، شہباز شریف کو وزیر اعظم نہ سمجھیں۔🍂 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐭𝐞𝐧 & 𝐜𝐫𝐞𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐛𝐲 𝐬𝐤