@isfihsofficial: مزاحمت جیت گئی ایس ایچ او، ڈی ایس پی، پرنسپل اور وارڈن کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا. انشاءاللّٰہ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن طلباء کے ساتھ کھڑی تھی، ہیں اور انشاءاللّٰہ آگے بھی رہے گی #foryourpage #ihs #InsaafStudentFederation #انصاف_اسٹوڈنٹ_فیڈریشن #universityofpeshwer