@chicaslindasyentretenimi: Contigo me quedo 😍😍😍😍 #contigomequedo #mujereshermosas

las mujeres más hermosas
las mujeres más hermosas
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 08 September 2026 17:35:02 GMT
815
130
1
1

Music

Download

Comments

user90078550401590
user90078550401590 :
❤️❤️❤️
2026-09-08 18:11:54
0
To see more videos from user @chicaslindasyentretenimi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کاش!! بیٹیاں نصیبوں کی محتاج نہ ہوتیں،  تو ہر بیٹی کی آنکھ میں مستقبل کا خوف نہ ہوتا، ہر دعا میں اپنے نصیب کی فکر نہ ہوتی۔ کاش!! بیٹی کی قسمت کا فیصلہ لوگوں کی باتوں سے نہیں، اُس کی مسکراہٹ سے ہوتا، وہ جس گھر میں جاتی وہاں اُسے محبت ملتی، عزت ملتی، اور سکون ملتا۔ کاش!! بیٹی کو رخصت کرتے وقت ماں کی آنکھوں میں یہ خوف نہ ہوتا کہ جانے میری بیٹی کے نصیب میں کیسا گھر لکھا ہے، کیسا شوہر لکھا ہے، اور کتنی خوشیاں لکھی ہیں۔ کاش!! ہر بیٹی کا نصیب اُس کے خوابوں جیسا ہوتا، جہاں کوئی اُس کے آنسوؤں کو کمزوری نہ سمجھتا، جہاں اُس کی خاموشی کو رضامندی نہ سمجھا جاتا، جہاں اُس کے دل کی بات بھی سنی جاتی۔ بیٹیاں تو وہ دعائیں ہیں جو گھر میں آ کر دیواروں کو گھر بنا دیتی ہیں، اپنی ہنسی سے ویران دلوں کو بسا دیتی ہیں، اور اپنی محبت سے ہر رشتے کو خوبصورت بنا دیتی ہیں۔ پھر کیوں اُن کے نصیب کا اتنا امتحان لیا جاتا ہے؟ کیوں ایک بیٹی کو اپنی پوری زندگی کے سکون کے لیے صرف ایک اچھے نصیب کی دعا کرنا پڑتی ہے؟ کاش!! نصیب لکھنے والا ہر بیٹی کے مقدر میں ایسا شخص لکھے جو اُسے قید نہیں، پناہ دے، جو اُس کے خواب نہ توڑے، بلکہ اُنہیں پورا کرنے میں اُس کا ہاتھ تھامے۔ جو اُس کے آنسو دیکھ کر سوال کرے، اور اُس کی خاموشی سمجھ کر اُسے گلے لگا لے۔ کاش!! ہر بیٹی کے حصے میں ایسا گھر آئے جہاں اُسے یہ نہ سننا پڑے کہ
کاش!! بیٹیاں نصیبوں کی محتاج نہ ہوتیں، تو ہر بیٹی کی آنکھ میں مستقبل کا خوف نہ ہوتا، ہر دعا میں اپنے نصیب کی فکر نہ ہوتی۔ کاش!! بیٹی کی قسمت کا فیصلہ لوگوں کی باتوں سے نہیں، اُس کی مسکراہٹ سے ہوتا، وہ جس گھر میں جاتی وہاں اُسے محبت ملتی، عزت ملتی، اور سکون ملتا۔ کاش!! بیٹی کو رخصت کرتے وقت ماں کی آنکھوں میں یہ خوف نہ ہوتا کہ جانے میری بیٹی کے نصیب میں کیسا گھر لکھا ہے، کیسا شوہر لکھا ہے، اور کتنی خوشیاں لکھی ہیں۔ کاش!! ہر بیٹی کا نصیب اُس کے خوابوں جیسا ہوتا، جہاں کوئی اُس کے آنسوؤں کو کمزوری نہ سمجھتا، جہاں اُس کی خاموشی کو رضامندی نہ سمجھا جاتا، جہاں اُس کے دل کی بات بھی سنی جاتی۔ بیٹیاں تو وہ دعائیں ہیں جو گھر میں آ کر دیواروں کو گھر بنا دیتی ہیں، اپنی ہنسی سے ویران دلوں کو بسا دیتی ہیں، اور اپنی محبت سے ہر رشتے کو خوبصورت بنا دیتی ہیں۔ پھر کیوں اُن کے نصیب کا اتنا امتحان لیا جاتا ہے؟ کیوں ایک بیٹی کو اپنی پوری زندگی کے سکون کے لیے صرف ایک اچھے نصیب کی دعا کرنا پڑتی ہے؟ کاش!! نصیب لکھنے والا ہر بیٹی کے مقدر میں ایسا شخص لکھے جو اُسے قید نہیں، پناہ دے، جو اُس کے خواب نہ توڑے، بلکہ اُنہیں پورا کرنے میں اُس کا ہاتھ تھامے۔ جو اُس کے آنسو دیکھ کر سوال کرے، اور اُس کی خاموشی سمجھ کر اُسے گلے لگا لے۔ کاش!! ہر بیٹی کے حصے میں ایسا گھر آئے جہاں اُسے یہ نہ سننا پڑے کہ "تم ہمارے نصیب سے آئی ہو"، بلکہ اُسے یہ محسوس ہو کہ "تم ہمارے لیے اللہ کی رحمت بن کر آئی ہو۔" اور شاید اسی لیے مائیں بیٹیوں کے لیے سب سے زیادہ دعائیں کرتی ہیں، کیونکہ وہ جانتی ہیں بیٹی کی خوبصورتی، اُس کی تعلیم، اُس کی صلاحیتیں، سب اپنی جگہ۔۔۔ مگر زندگی کے سفر میں ایک اچھا نصیب بھی بہت بڑی نعمت ہوتا ہے۔ کاش!! ہر بیٹی کا نصیب اُس کے حق میں گواہی دے، اُس کے آنسوؤں کا سبب نہ بنے، اُس کی مسکراہٹ کی وجہ بنے۔ کاش!! بیٹیاں نصیبوں کی محتاج نہ ہوتیں، بلکہ اُن کے نصیب اُن کی دعاؤں جیسے ہوتے۔۔۔ پاکیزہ، خوبصورت اور محبت سے بھرے ہوئے😭❤️‍🩹💯 علیزے❤️ #alizeywrites

About