@jnf.district.now: رائیونڈ: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو اللہ تعالیٰ نے عجیب شخصیت سے نوازا ہے، جہاں تشریف لے جائیں خلقت جمع ہوجاتی ہے، آج تبلیغی مرکز رائیونڈ استاد العلماء حضرت مولانا احسان الحق صاحب مرحوم کی تعزیت کیلئے حاضر ہوئے تو علماء وطلبہ اور عوام کی محبت دیدنی تھی، #JNF_Distric_Nowshera #جمیعت۔ایک۔نظریہ۔ہےاپنالیجے #جمیعت_علماء_اسلام_پاکستان #جمیعت_نوجوانان_فورم_ضلع_نوشہرہ #قائدجمیعت_حضرت_مولانافضل_الرحمٰن