[Rose][Rose][Rose][Perfect score][Perfect score][Perfect score][Perfect score][Perfect score] good
2026-09-09 00:57:07
2
Ahtsham Awan :
تمہاری آنکھیں اس قدر حسین ہیں
کہ مجھے ان کے بارے میں لکھنے کے لیے گھنٹوں سوچنا پڑتا ہے
مگر اس کے باوجود میں حق ادا نہیں کر پاتا۔۔❤️
2026-09-09 14:43:24
4
گمنام :
وہ آنکھیں سامری فن ہیں وہ لب عیسیٰ نفس دیکھو
مجھی پر سحر ہوتے ہیں مجھی پر دم بھی ہوتے ہیں
گمنام
2026-09-09 18:39:00
3
Anjum✨🍂 :
اب ان سے شکوہ کیا کریں گے لگا کر زخم ہمارے سینے پر وہ نئی محبت اباد کریں گے🫵✨🍂 عاشق انجم
2026-09-10 08:49:58
2
I N A M ❤ S H A I K H :
بڑا نصیب والا ھے وہ شخص
2026-09-10 07:21:06
2
Boss Lodhi 17 :
[Sticker]
2026-09-08 20:02:55
5
Nouman Soomro :
Masha Allah Masha Allah Masha Allah
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-09 21:26:42
3
Mohsin Ali Khan :
مجھ سے ملتے ہیں تو ملتے ہیں چرا کر انکھیں
پھر وہ کس لیے رکھتے ہیں سجا کر انکھیں
میں انہیں دیکھتا رہتا ہوں جہاں تک دیکھوں
اک وہ ہیں جو دیکھے نہ اٹھا کر انکھیں
اس جگہ اج بھی بیٹھا ہوں اکیلا یارو
جس جگہ وہ چھوڑ گئے تھے ملا کر انکھیں💔🥀