@lunelle.vibes: تم نے میرے من پسند ہونے کا بھی بھرم نہیں رکھا۔ جس شخص کو ہم نے دل میں سب سے خاص جگہ دی، اُس نے بھی ہمیں عام لوگوں کی طرح نظر انداز کر دیا۔ ہم تو تمہاری ایک مسکراہٹ کے لیے اپنی ہزار اداسیاں چھپا لیتے تھے، مگر تم نے ہماری خاموشی تک نہ پڑھی۔ شاید ہماری محبت ہی کم تھی یا پھر تمہیں کبھی اندازہ ہی نہیں ہوا کہ کوئی تمہیں کھونے کے ڈر سے اندر ہی اندر کتنا ٹوٹ رہا تھا۔ اب نہ شکوہ ہے، نہ کوئی گلہ، بس افسوس ہے کہ جسے سب سے زیادہ اپنا سمجھا، اُسی کے لیے ہم سب سے کم اہم نکلے۔ #luna🌙 #lunellevibes #moonlight #aestheticurdu #urduline
Jab koi aap ka bharm bhi na rakhe aur aam logon ki tarah nazar-andaz kar de, toh phir na koi gila rehta hai na shikwa... Bas ek kabhi na khatam hone wala afsoos reh jata hai." 🥀🥺
2026-09-10 06:25:45
2
🥹رانجھے کی ہیر 🫠 :
same 😭😭😭
2026-10-17 08:20:08
0
Ahmad Sardar :
caption send
2026-09-09 17:10:59
0
Jim Art✨ :
bilkul 🥺
2026-09-15 13:27:41
0
💫 𝐐𝐮𝐞𝐞𝐧 𝐀𝐲𝐭𝐚𝐧 💫 :
❤️❤️❤️
2026-09-15 06:26:01
0
ABDULLAH MEHAR :
@Haider Bajwa
2026-09-09 01:55:11
0
💖✨Hamza khattak 251✨ :
❣️❣️❣️
2026-09-16 06:00:32
1
To see more videos from user @lunelle.vibes, please go to the Tikwm
homepage.