💝خان کچھ ایسا کرو تم سے نفرت ہوجائے
ورنا تیری محبت جان لے جائے گی💔🥺🥺
2026-09-09 18:38:21
694
Sana khan :
میں خدا کو حاضر ناظر رکھ کر کہتی ہوں مینے 40سال میں ایسی باتے کسی سیاست دان سے کیا کسی بھی پارٹی کے لیڈر سے بھی ایسی باتے نہیں سنی یہاں تک کے اسٹیبلشمنٹ سے بھی میرا مطلب ہیں ف۔و۔ج سے یہاں تک کہ علماء سے بھی نہیں سنی جو مسجد کے ممبر پر بڑے بڑے پگڑی پہن کر بھی ہمیں لاکو سال پہلے مرے ہووے فرعونوں کے قصے سناتے ہیں میں سمجھتی ہوں شُکر ہیں وہ فرعون زندہ نہیں ورنہ یہ علماء تو فرعون کو حاجی فرعون کہتے
اللہ کی قسم عمران خان اللّٰہ آپ کی حامی او ناصر ہوں