کچھ جدائیاں ایسی ہوتی ہیں جنہیں انسان ساری عمر اپنے سینے میں دفن کیے پھرتا ہے۔
اپنے چلے جائیں تو گھر وہی رہتا ہے، مگر گھر کی رونق کہیں کھو جاتی ہے۔
کبھی اچانک ان کی یاد آتی ہے تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں اور دل بس یہی کہتا ہے…
کاش موت کے بعد بھی ایک ملاقات کا راستہ ہوتا۔ 💔🥀🥺🥺
2026-09-09 09:02:34
2
"ADEEL^_^⚠️ :
ameen
2026-09-08 17:52:00
3
Shehryar Sherry Cheema 👑 :
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲😌😑🥺
2026-09-08 17:46:58
2
علی اکبر عسکری :
Jin Py Guzri Wo Janty Kia Howa Sath 😭
2026-09-15 07:57:40
3
Bilal AWAN 786 :
Dili dua he Allah pak jant main alla mukam or drjat blund atta farmye or ap sb ko sabr atta farmye Ameen 🤲🏻
2026-09-09 18:13:23
3
To see more videos from user @aleezay_ki_diary, please go to the Tikwm
homepage.