@sm.alam2: لوگ کہتے ہیں جانے والوں کے ساتھ مرا تو نہیں جاتا، مگر ان کو کون بتائے کہ ہم ان کے بغیر زندہ بھی نہیں رہ سکتے۔ مر جانا صرف یہ نہیں کہ سانسیں رک جائیں؛ دل کا مر جانا بھی تو کسی اذیت سے کم نہیں۔ کبھی ہونٹوں پہ خوشی کو نہ دیکھنا بھی تو مر جانا ہے۔ لوگوں کی باتوں پر خود کو چپ کر لینا بھی تو مر جانا ہے۔ مختصر یہ کہ سانس رکنے تک زندگی کا تماشا دیکھنا ہوگا۔ #ammi #smalam