@peshawarupdate1: پشاور کے علاقے فاریسٹ چوک میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں صمد خان اس دنیا سے رخصت ہوۓ مرحوم صبح اپنے بچوں کو سکول چھوڑنے کے بعد ڈیوٹی پر جا رہے تھے کہ راستے میں یہ سانحہ پیش آیا۔ صمد خان ایک محنتی اور ذمہ دار شخص تھے۔ گھر والوں کے مطابق وہ کسی سے کوئی دشمنی نہیں رکھتے تھے۔ ہم حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں اور لواحقین کو انصاف فراہم کیا جائے۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر دے۔ آمین