@ahmadfarooq.07: Series (100/120) I sit among everyone, yet apart from everyone, content, distant, and loyal only to solitude. دین سے دور، نہ مذہب سے الگ بیٹھا ہوں تیری دہلیز پہ ہوں، سب سے الگ بیٹھا ہوں ڈھنگ کی بات کہے کوئی، تو بولوں میں بھی مطلبی ہوں، کسی مطلب سے الگ بیٹھا ہوں بزم احباب میں حاصل نہ ہوا چین مجھے مطمئن دل ہے بہت، جب سے الگ بیٹھا ہوں غیر سے دور، مگر اس کی نگاہوں کے قریں محفل یار میں اس ڈھب سے الگ بیٹھا ہوں یہی مسلک ہے مرا، اور یہی میرا مقام آج تک خواہش منصب سے الگ بیٹھا ہوں عمر کرتا ہوں بسر گوشۂ تنہائی میں جب سے وہ روٹھ گئے، تب سے الگ بیٹھا ہوں میرا انداز نصیرؔ اہل جہاں سے ہے جدا سب میں شامل ہوں، مگر سب سے الگ بیٹھا ہوں Poet: Pir Naseeruddin Naseer #Ahmadfarooq #aesthetic #Love #Emotions #urdupoetry
دین سے دور نہ مذہب سے الگ بیٹھا ہوں تیری دہلیز پہ ہوں سب سے الگ بیٹھا ہوں
ڈھنگ کی بات کہے کوئی تو بولوں میں بھی مطلبی ہوں کسی مطلب سے الگ بیٹھا ہوں
بزم احباب میں حاصل نہ ہوا چین مجھے مطمئن دل ہے بہت جب سے الگ بیٹھا ہوں
غیر سے دور مگر اس کی نگاہوں کے قریب محفل یار میں اس ڈھب سے الگ بیٹھا ہوں
یہی مسلک ہے میرا اور یہی میرا مقام اج تک خواہش منصب سے الگ بیٹھا ہوں
عمر کرتا ہوں بسر گوشہ تنہائی میں جب سے وہ روٹھ گئے تب سے الگ بیٹھا ہوں
میرا انداز نصیر اہل جہاں سے ہے جدا سب میں شامل ہوں مگر سب سے الگ بیٹھا
2026-09-09 07:50:01
8
MALIK RASHID HUSSAIN :
mashallah ♥🫶.
bohit khoob
2026-09-09 03:32:14
0
Ramzan Ali :
Kamal style
2026-09-09 04:06:19
1
^JN.🖤 :
mera.murshad🖤🥰
2026-09-09 05:24:45
0
Umar awan :
farooq bhai plz download vala option de do
2026-09-08 19:20:46
2
عفان :
nice speech
2026-09-09 15:07:49
0
Aftab_Hussain_official. :
wonderful
2026-09-08 22:07:47
0
میر زاویار خان :
واہ! کیا کمال غزل ہے اور کیا ہی زبردست آپ کا اندازِ بیاں ہے۔ پیر صاحب کا کلام دنیا کی بھیڑ سے نکال کر انسان کو کسی کی دہلیز کا فقیر بنا دیتا ہے۔پیر نصیر الدین نصیر صاحب کی یہ پوری غزل کائنات میں انسان کی تنہائی، عاجزی اور عشق کی معراج کا ایک ایسا مرقع ہے جو دل کو چیر دیتا ہے۔ آپ نے پوری غزل اتنے درد اور خوبصورتی سے پڑھی ہے کہ اس کا ایک ایک شعر روح میں اتر گیا ہے۔ لاجواب اور بے حد دل کو چھو لینے والا انتخاب! پوری غزل کو اتنے اچھے فکری زوایے کے ساتھ پڑھنا، داد دینا بنتی ہے پوری غزل سن کر ایسا لگا جیسے الفاظ نہیں، کسی ٹوٹے ہوئے دل کی سسکیاں بول رہی ہوں۔ پیر صاحب کی شاعری کی گہرائی کو آپ نے اپنی آواز اور اسلوب سے زندہ کر دیا ہے۔ زبردست پیشکش، دل جیت لیا آپ نے جیتے رہیں
2026-09-09 08:27:09
4
Farrukh Latif Arain :
💕یارسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام💕
2026-09-08 21:41:08
4
Shahzain :
❤️❤️❤️haq naseer ya naseer
2026-09-09 09:41:00
1
احمد ⚓ :
you sounds like Zia mohiuddin
2026-09-08 19:50:42
1
🫵او آیا🤗انصاری جی🙌🫂😇 :
جزاک اللّٰہ بھائی 🌹
2026-09-09 13:03:57
0
Khan jee :
ماشاءاللہ اپ کے پڑھنے کا انداز بہت کمال ہے سن کے دل کو سکون مل جاتا ہے
2026-09-09 13:12:33
0
Adnan Khan :
الفاظوں کا حق ادا کر دیا کمال کر دیا
2026-09-09 12:08:08
1
INVEST WITH UMAIR :
Kamal bro
2026-09-09 07:49:30
0
جام اُریض علی :
Wah Kia Bat hai Syed Sucha Syed Sohnra❤️
2026-09-09 08:35:31
1
jam tabassum :
واہ
2026-09-09 08:10:20
0
🫵او آیا🤗انصاری جی🙌🫂😇 :
حق نصیر سچ نصیر 🌹
2026-09-09 13:03:51
1
sadamawan :
wah
2026-09-08 19:18:16
0
Syed Qamar shah naqvi :
so said ghazal peer sahb ki ❤️
2026-09-09 00:11:15
1
Sahil :
wah Kya kehny
2026-09-08 19:33:49
0
M.Bilal jarh :
Masha Allah great
2026-09-09 03:00:07
0
Syed Qamar shah naqvi :
kamal asaat💯
2026-09-09 00:11:29
0
Usman Ghani :
Kya bat ❣️❣️❣️
2026-09-08 18:48:40
0
To see more videos from user @ahmadfarooq.07, please go to the Tikwm
homepage.