@.pashtoonpti880: بیٹا یہ کون ہے چوکیدار 😂 بیٹا یہ کون ہے۔ خان صاحب، خان صاحب، آخری بچے نے کیا یہ ہمارا لیڈر ہے 🥰❤️ نئی نسل نے مستری کو اسکی اوقات یاد دلادی انہیں لگتا تھا یہ خان صاحب کو جیل میں ڈالیں گے تو قوم بھول جائے گی ڈفرز کو یہ نہیں پتا وہ تیسری نسل تیار کر رہا ہے۔۔ 😎😎😎💪💪💪💪۔ #pti #fyp #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #imrankhanzindabad #imrankhan @Imran Khan Official