@abdullahch2050: اِن جرنیلوں کو ایک ہی بات صابر شاکر نے، ارشد شریف شہید نے اور عمران ریاض نے سمجھائی تھی، کہ یہ مختلف آدمی ہے اس سے پنگا مت لینا، ملک چل رہا ہے اسے چلنے دو، لے لیا پنگا اب بھگتو، قوم کو ایک بات پر عمران خان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے، کہ اس نے سارا کچھ قوم کو سمجھا دیا ہے، عمران ریاض