@mnafaheemkhanna241: ’’ابّو، مجھے ڈر لگ رہا ہے، پولیس دوبارہ نہ آ جائے…‘‘ پاکستان تحریکِ انصاف ڈسٹرکٹ ملیر کے صدر راشد عباسی صاحب کی ننھی صاحبزادی ہانیہ راشد کی یہ معصوم آواز دل دہلا دینے والی ہے۔ صرف چار پانچ سال کی بچی خوف کے اس ٹراما سے گزر رہی ہے۔ آخر ہم اپنے بچوں کو کیا سبق دے رہے ہیں۔ یہ بچی کیا سوچ رہی ہوگی کہ ہم کس ملک میں رہتے ہیں۔ یہ خوف کا عالم اُس وقت پیدا کیا گیا جب وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی صاحب کی کراچی میں اسٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے آمد تھی۔ کارکنان کو روکنے کے لیے پورے کراچی کو کنٹینرز سے بند کر دیا گیا، گھروں کے دروازے توڑے گئے، خواتین کے ساتھ بدتمیزی کی گئی، سینکڑوں کارکنان کو گرفتار کیا گیا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ کارکنان کو مارا پیٹا گیا اور ایک کارکن کی ٹانگ تک توڑ دی گئی۔ یہ سب صرف اس لیے کیا گیا کہ کراچی میں اسٹریٹ موومنٹ نہ ہو، مگر تمام تر ظلم، گرفتاریوں اور رکاوٹوں کے باوجود الحمدللہ کراچی نے ثابت کر دیا کراچی عمران خان کا ہے۔
inshallah Allah hisab laiga beta Sab sai we fail as a nation 💔
2026-09-08 20:13:10
1
𝙉𝙖𝙬𝙖-𝙚-𝘿𝙞𝙡 :
Pakistani🇵🇰 Police 😢
2026-09-08 19:22:26
25
javedtanoli588 :
2026-09-08 20:12:04
17
Allhumdulillah 😇 :
💔💔💔 enko Allah ka khof nai hy 💔 aik beti ki apne abu g ko awaze 💔 zalimo daro Allah pak sy 💔
2026-09-08 19:01:45
26
⚜️ 𝗔𝗴𝗵𝗮 𝗭𝗼𝗶⚜️ :
Kya Jawab Dengy ye Akhirat Mein
2026-09-08 20:01:54
9
𝕬$_🔘 :
bohot afsoos ki bat hai
2026-09-08 20:16:18
8
Karachi boy❤✌❤ :
afsos ka maqam he
2026-09-08 19:50:04
4
★彡 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕫𝕒𝕕 彡★ :
allah in bacho py b inko rehm ni aata
2026-09-08 19:09:49
4
Mano Khan 🇦🇫 :
Hy 🥲🥲
2026-09-08 19:50:44
6
Hamza Chaudhary :
انشاءاللہ قیامت کا دن ہوگا یہ جواب ظلم کر رہے ہیں ان سبھی کے گریبان ہوں گے اور انشاءاللہ اپ لوگوں کا ہاتھ ہو گیا پھر یہ کہیں نہیں بھاگ سکتے انشاءاللہ انشاءاللہ وہ دن ائے گا جب مظلوم اور غریب کے فیصلے ہوں گے
2026-09-09 02:13:09
1
❤️BaRrEcH😘 :
💕 love 🧡
2026-09-08 20:14:20
2
Muhammad🇹🇷🇹🇷🇹🇷 :
FAheem bhai Ap ka liya I love your
2026-09-08 19:26:05
2
SK KHAN 🇧🇫👑🤍 :
hyy😭😭😭💔💔💔
2026-09-08 19:52:19
4
✨Way to jannha✨ :
بیٹا وقت بدلنے والا ہے بس تھوڑا اور صبر کرو بیٹا ہم لوگ اپکے ساتھ ہیں اللہ میرے بچی کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
2026-09-09 02:32:36
2
To see more videos from user @mnafaheemkhanna241, please go to the Tikwm
homepage.