@didajani505: الگ ہی لیول کی نفرت ہے مجھے اُن لوگوں سے جو ہمارے پاس آکر دوسروں کی برائی کرتے ہیں ! اور اگلے ہی پل کتے کی طرح دم ہلاتے اُنہیں لوگوں کے پیچھے پیچھے جاتے ہیں جن کی ذات کی دھجیاں اُڑا رہے تھے شیطان بھی پناہ مانگتا ہو گا ایسے منافقوں سے. !#viralvideo #foryoupage #1millionaudition #tiktok #unfrezzmyaccount