اللّٰہ تعالٰی ہمارے والدین کے ساتھ ڈاکٹر صاحبہ کے والدین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲
2026-09-09 02:49:08
103
fatimakhan63257 :
اور جو اولاد قدر کرتے کرتے رل جائے ان کے لئے بھی بولیں
2026-09-09 02:56:42
56
ONE 10 pizza KOTLI KOHALA :
بہت دعائیں آپ کے والدین کے لئے رب سچا ان کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے آمین ۔اور میں آپ کو ان نازک اور پر احساس آنسو جو حود با حود نکل پڑے کا واسطہ دے کے کہتا ہوں کے کہ مجھے بھی اٹینڈ کریں میرے 6 بچے مس کیرج ہوئے مختلف اسٹیج پہ اب کرماں والی بیوی بھی نا رہی
اب ایک اور شادی کی ہے جس میں بھی 4 ماہ کا مس کیرج شامل ہے تا حال ساڑھے 3 سال پریگنینسی تک بھی نہیں تو کیا آپ مجھے اپنے ولیوں کا صدقہ دے سکتی ہیں
2026-09-09 02:30:51
34
Malika khohsar :
کاش میرے والدین زندہ ہوتے اف میں نے زندگی میں ان کی قدر نہیں کی جس کے وہ مستحق تھے [Crying][Crying][Crying]اس وقت میں ناسمجھ تھی
2026-09-09 02:59:52
29
MUBASHER SHAH :
اللہ پاک سب مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین 😭😭😭
2026-09-09 06:11:46
15
Shaikha Boutique Official :
ڈاکٹر صاحبہ
بہت ہی پیارے پیغام کے لیے
، شکریہ ❤️
2026-09-09 04:32:22
43
Rafiq Javed :
very heart touching
2026-09-09 05:10:46
1
Quratulainash :
آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-09-09 03:23:48
16
Dr.Malik✨️Safdar Awan🇵🇰 :
MaSha-ALLAH"💚 Extremely great🌺
2026-09-09 04:50:33
1
NighatAsmaGulzarOfficial :
Be Shaq No Dout
2026-09-09 05:51:13
1
Fiza Khan :
اللہ سب کو ہدایت کی توفیق دے
2026-09-09 04:15:53
17
bintehawa :
mere abu k ly b dua kary Allan mere abu ko jahnt ma allah maqam da ameen😭😭
2026-09-09 02:51:40
9
# :
ڈاکٹر صاحبہ آپ نے تو دل کو ہلا کے رکھ دیا ے اللّٰہ آپ کو اور ترقی دے
2026-09-09 05:17:19
5
احمد خان.. ❤️ :
اللہ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ❤️
2026-09-09 02:54:53
7
Miss u Amii jan g :
Great message sister
2026-09-09 03:17:03
2
Deep Thinker :
Sahi bat ha.
2026-09-09 03:22:18
3
majid Latif :
great sister 💕
2026-09-08 21:46:52
2
Ch. M. Hussain. :
G Allah ap k Waldeen KO Janat main aalah mukam atta farmaye ameen Suma Ameen and jazaq Allah G
2026-09-08 19:59:55
10
Naureen Zafar :
یہ تو وہی جانتا ہے جس کو قدر ہوتی ہے والدین کی ورنہ لوگ بہت اگنور کرتے ہیں
2026-09-09 04:34:04
10
Hira khan💫💫💫 :
اللہ پاک سبکے والدین اور میرے والدین کی بے حساب مغفرت فرمائے آمین ثما آمین
2026-09-09 05:43:28
9
geehri batein 💫 :
اللہ پاک آپ کی والدہ اور والد کی مغفرت فرمائے
2026-09-09 05:35:35
8
Bareera Haider :
بیشک برحق درست فرمایا 💯
2026-09-09 05:06:38
10
دنیا فانی :
آج میری والدہ فوت ہوہیں۔16 سال ہوگے
2026-09-09 04:48:22
7
user87341537626286 :
Allah AAP k Maa Baap ko Jannatul Firdos me Aala Muqam aataa frmai Aaammmeeen Allah AAP ko is ka ajr dy
2026-09-09 03:40:20
5
To see more videos from user @dr.sajida.shahnawaz, please go to the Tikwm
homepage.